• #Hadees
    #Hadees
    0 Reacties 0 aandelen 36 Views
  • Thank you Naeem Akhtar bhai for all your love always
    Thank you Naeem Akhtar bhai for all your love always
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • do you have or know anyone who has any experience with making 360 videos ?

    Contact Touseef Ikram
    do you have or know anyone who has any experience with making 360 videos ? Contact Touseef Ikram
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • Congratulations to Sindh and Mohammad Zubair for becoming our Governor !

    Career Summary:
    Appointed as Minister of State / Chairman Privatization Commission on 18th December to date.
    Appointed as Chairman, Board of Investment on 12th July, 2013 to 17th December, 2013.
    Part of PML- N Economic, Tax Reforms Media Committees, 2012-2013.
    Worked for Leading American IT Company IBM: 1981 to 2007
    Main Positions Held during 26 years career with IBM include: Chief Financial Officer, IBM Middle East / Africa Region 2004 – 2007.
    Chief Financial Officer, IBM Pakistan – 1998 – 2003. Financial Controller & CFO, IBM Middle East based in Dubai – 1995 – 1997.
    Financial Operations Officer, IBM Southern Europe based in Milan, Italy
    Education:
    Master’s in Business Administration (MBA) from the Institute of Business Administration (IBA). Karachi
    Congratulations to Sindh and Mohammad Zubair for becoming our Governor ! Career Summary: Appointed as Minister of State / Chairman Privatization Commission on 18th December to date. Appointed as Chairman, Board of Investment on 12th July, 2013 to 17th December, 2013. Part of PML- N Economic, Tax Reforms Media Committees, 2012-2013. Worked for Leading American IT Company IBM: 1981 to 2007 Main Positions Held during 26 years career with IBM include: Chief Financial Officer, IBM Middle East / Africa Region 2004 – 2007. Chief Financial Officer, IBM Pakistan – 1998 – 2003. Financial Controller & CFO, IBM Middle East based in Dubai – 1995 – 1997. Financial Operations Officer, IBM Southern Europe based in Milan, Italy Education: Master’s in Business Administration (MBA) from the Institute of Business Administration (IBA). Karachi
    0 Reacties 0 aandelen 132 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • Honored to meet Ramesh Singh Arora

    Member Parliament of Punjab, Pakistan !

    A wonderful, sweet and smart man !
    Honored to meet Ramesh Singh Arora Member Parliament of Punjab, Pakistan ! A wonderful, sweet and smart man !
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • Thank You Rohail Khan for visiting me today
    Thank You Rohail Khan for visiting me today
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • آپ
    میں سے
    جو سعودی عرب
    گئے ہیں وہ مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ “البیک” کے بارے میں یقیناًجانتے ہوگے

    کہ اس کو عوام کس قدر مقبولیت حاصل ہے ؟اس فاسٹ فوڈ چین پر لوگوں کا بے پناہ رش کیوں ہے ؟عوام لائنوں میں لگ کر ،

    اس قدر تکلیف اٹھا کر اسی کا ہی کھانا کیوں پسند کرتی ہے ؟

    سنا ہے کہ صرف ایک پارسل لینے کے لئے کافی دیر انتظار کرنا پڑتا ہے۔

    لیکن لوگ ہیں کہ اس پر چیونٹیوں کی طرح چھائے رہتے ہیں ؟

    آخر کیوں ؟

    کیا اس کے چکن کا ذائقہ سب سے جدا ہے ؟

    کیا ان کے ہاں ماحول بہت خوبصورت ہے ؟

    کیا اس پائے کا سعودیہ میں کوئی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ نہیں ہے ؟

    کیا ان کے ہاں استعمال کئے گئے مصالحہ جات نایاب قسم کے ہیں ؟

    آخر کیا وجہ ہے ؟

    یہ وجہ چند ماہ پہلے سامنے آئی۔

    ہوا کچھ یوں کہ “البیک” کے مالک نے جب یہ کام شروع کیاتھا تو اس نے خود سے عہد کیا تھا۔

    وہ ہر پیکٹ یعنی ہر ڈیل کے ساتھ ایک ریال صدقہ کیا کرے گا۔

    چنانچہ اس نے ساری زندگی اسی پر عمل کیا۔

    دن بھر میں جتنے پیکٹ فروخت ہوتے وہ اسی حساب سے ریال کسی

    خیراتی تنظیم

    تو کبھی

    فقراء و مساکین

    کو روزانہ تقسیم کر کے سوتا۔

    نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ بڑے بڑے خیراتی ادارے “البیک” کی اس خیرات پر چلنے لگے

    اور کسی کو ان کی بھنک بھی نہ ہوئی۔

    جب “البیک” کے مالک کا انتقال ہوا

    تو ان خیراتی اداروں کو فکر لاحق ہوئی کہ اب کیا ہو گا۔

    پتا نہیں مرحوم کے بیٹے یہ صدقہ جاری رکھیں گے یا نہیں ؟

    جب مرحوم کے بیٹوں کو اپنے والد کے اس کارخیر کا پتا چلا تو انہوں نے آپس میں فیصلہ کیا کہ

    آج سے ہر پیکٹ پر ایک ریال نہیں بلکہ دو ریال صدقہ کریں گے۔

    صدقہ مال کو کم نہیں کرتا
    بلکہ اللہ تعالٰی صدقہ کرنیوالے کو
    ڈبل
    ٹرپل
    ستر سے
    سات سو گنا
    تک
    کرکے واپس لوٹاتا ہے

    #Albaik
    آپ میں سے جو سعودی عرب گئے ہیں وہ مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ “البیک” کے بارے میں یقیناًجانتے ہوگے کہ اس کو عوام کس قدر مقبولیت حاصل ہے ؟اس فاسٹ فوڈ چین پر لوگوں کا بے پناہ رش کیوں ہے ؟عوام لائنوں میں لگ کر ، اس قدر تکلیف اٹھا کر اسی کا ہی کھانا کیوں پسند کرتی ہے ؟ سنا ہے کہ صرف ایک پارسل لینے کے لئے کافی دیر انتظار کرنا پڑتا ہے۔ لیکن لوگ ہیں کہ اس پر چیونٹیوں کی طرح چھائے رہتے ہیں ؟ آخر کیوں ؟ کیا اس کے چکن کا ذائقہ سب سے جدا ہے ؟ کیا ان کے ہاں ماحول بہت خوبصورت ہے ؟ کیا اس پائے کا سعودیہ میں کوئی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ نہیں ہے ؟ کیا ان کے ہاں استعمال کئے گئے مصالحہ جات نایاب قسم کے ہیں ؟ آخر کیا وجہ ہے ؟ یہ وجہ چند ماہ پہلے سامنے آئی۔ ہوا کچھ یوں کہ “البیک” کے مالک نے جب یہ کام شروع کیاتھا تو اس نے خود سے عہد کیا تھا۔ وہ ہر پیکٹ یعنی ہر ڈیل کے ساتھ ایک ریال صدقہ کیا کرے گا۔ چنانچہ اس نے ساری زندگی اسی پر عمل کیا۔ دن بھر میں جتنے پیکٹ فروخت ہوتے وہ اسی حساب سے ریال کسی خیراتی تنظیم تو کبھی فقراء و مساکین کو روزانہ تقسیم کر کے سوتا۔ نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ بڑے بڑے خیراتی ادارے “البیک” کی اس خیرات پر چلنے لگے اور کسی کو ان کی بھنک بھی نہ ہوئی۔ جب “البیک” کے مالک کا انتقال ہوا تو ان خیراتی اداروں کو فکر لاحق ہوئی کہ اب کیا ہو گا۔ پتا نہیں مرحوم کے بیٹے یہ صدقہ جاری رکھیں گے یا نہیں ؟ جب مرحوم کے بیٹوں کو اپنے والد کے اس کارخیر کا پتا چلا تو انہوں نے آپس میں فیصلہ کیا کہ آج سے ہر پیکٹ پر ایک ریال نہیں بلکہ دو ریال صدقہ کریں گے۔ صدقہ مال کو کم نہیں کرتا بلکہ اللہ تعالٰی صدقہ کرنیوالے کو ڈبل ٹرپل ستر سے سات سو گنا تک کرکے واپس لوٹاتا ہے #Albaik
    0 Reacties 0 aandelen 141 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views