• Happy to meet Congressman Steve Stockman - You can add him on his personal account also on Steve Stockman
    Happy to meet Congressman Steve Stockman - You can add him on his personal account also on Steve Stockman
    0 Comments 0 Shares 15 Views
  • السلام وعلیکم
    شاہراہ وقت پر کامیابی کا سفر
    ہم بحیثیت پاکستانی قوم اس پانی کے وسایٔل اور اس کے ذخایٔر کے متعلق ہر محاذ پر گفتگو کرتےہیں مگر ہماری زندگی کے ایک اہم سرمایہ اور وسیلہ جسے وقت کہا جاتا ہے اس طرف کویی توجہ نہیں دیتے۔
    گزشتہ کیی سالوں سے اس سلسلے میں کوشش اور کاوش ہورہی ہے۔ تحریر کے محاذ پر بھی اور تقریر کے محاذ پر بھی۔ اب انٹرنیٹ کے توسط سے آپ کو ایک کتابچہ ارسال کیا جارہا ہے تاکہ آپ خود بھی اس کامطالعہ کریں اور اور اپنے حلقہ اثر کو بھی بھیج سکیں۔
    یہ کتابچہ اپنے لیکچرز کے پروگرام کے سامعین کے لیے بنا یا گیا ہے۔ تقاریر اور پریزنٹیشن نیٹ پر میسر ہیں۔ اگر آپ گوگل پر راقم کا نام انگریزی میں لکھیں گے تو آپ کو کافی لوازمہ مطالعہ کے لیے مل جاییگا۔ اس میں کتابیں بھی ہیں، لیکچرز بھی ہیں اور پاور پواینٹ پریزنٹیشن بھی ہیں۔
    اگر آپ کسی ویب سایٹ سے وابستہ ہیں تو اس کتابچہ کو اپ لوڈ بھی کرسکتےہیں۔ اس کے علاوہ رفاہ عامہ کی خاطر اور بغیر منافع کی غرض سے اگر آپ اسے چھپواکر تقسیم کرنا چاہیں تو یہ آپ کی صوابدید پر ہے۔ اسکولوں، مدارس ، برادریوں اور غریب علاقوں اور رفاہ عامہ کے لیے کام کرنے والےاداروں کے لیے اس کا مطالعہ مفید رہے گا اور ان کے افراد اور کارکنان کی کارکردگی میں اضافہ کے باعث ہوگا۔ انشااللہ
    امید ہے آپ ان افراد اور اداروں تک اس سرمایہ کے بہتر استعمال کی ترغیب میں تعاون کریں گے۔
    نیٹ پر موجود پریزنٹیشن اور اور اس کتابچہ کی بنیاد پر آپ اپنے نام سے بھی کویی لیکچر دینا چاہیں تو اس کی بھی اجازت ہے۔ مفاد عامہ اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھی یہ ایک بہتر قدم ہوگا۔
    آپ درج ذیل پر ای میل کرکے اپنے لیے کتابچہ منگواسکتے ہیں
    آپ کی دعاؤں کا طالب
    محمد بشیر جمعہ
    Email--basheer.juma@outlook.com
    PO Box 8545, Karachi 75530

    Please add Basheer Juma
    السلام وعلیکم شاہراہ وقت پر کامیابی کا سفر ہم بحیثیت پاکستانی قوم اس پانی کے وسایٔل اور اس کے ذخایٔر کے متعلق ہر محاذ پر گفتگو کرتےہیں مگر ہماری زندگی کے ایک اہم سرمایہ اور وسیلہ جسے وقت کہا جاتا ہے اس طرف کویی توجہ نہیں دیتے۔ گزشتہ کیی سالوں سے اس سلسلے میں کوشش اور کاوش ہورہی ہے۔ تحریر کے محاذ پر بھی اور تقریر کے محاذ پر بھی۔ اب انٹرنیٹ کے توسط سے آپ کو ایک کتابچہ ارسال کیا جارہا ہے تاکہ آپ خود بھی اس کامطالعہ کریں اور اور اپنے حلقہ اثر کو بھی بھیج سکیں۔ یہ کتابچہ اپنے لیکچرز کے پروگرام کے سامعین کے لیے بنا یا گیا ہے۔ تقاریر اور پریزنٹیشن نیٹ پر میسر ہیں۔ اگر آپ گوگل پر راقم کا نام انگریزی میں لکھیں گے تو آپ کو کافی لوازمہ مطالعہ کے لیے مل جاییگا۔ اس میں کتابیں بھی ہیں، لیکچرز بھی ہیں اور پاور پواینٹ پریزنٹیشن بھی ہیں۔ اگر آپ کسی ویب سایٹ سے وابستہ ہیں تو اس کتابچہ کو اپ لوڈ بھی کرسکتےہیں۔ اس کے علاوہ رفاہ عامہ کی خاطر اور بغیر منافع کی غرض سے اگر آپ اسے چھپواکر تقسیم کرنا چاہیں تو یہ آپ کی صوابدید پر ہے۔ اسکولوں، مدارس ، برادریوں اور غریب علاقوں اور رفاہ عامہ کے لیے کام کرنے والےاداروں کے لیے اس کا مطالعہ مفید رہے گا اور ان کے افراد اور کارکنان کی کارکردگی میں اضافہ کے باعث ہوگا۔ انشااللہ امید ہے آپ ان افراد اور اداروں تک اس سرمایہ کے بہتر استعمال کی ترغیب میں تعاون کریں گے۔ نیٹ پر موجود پریزنٹیشن اور اور اس کتابچہ کی بنیاد پر آپ اپنے نام سے بھی کویی لیکچر دینا چاہیں تو اس کی بھی اجازت ہے۔ مفاد عامہ اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھی یہ ایک بہتر قدم ہوگا۔ آپ درج ذیل پر ای میل کرکے اپنے لیے کتابچہ منگواسکتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طالب محمد بشیر جمعہ Email--basheer.juma@outlook.com PO Box 8545, Karachi 75530 Please add Basheer Juma
    0 Comments 0 Shares 515 Views
  • Meet Muhammad Nouman

    A body builder

    He wants to win international championships

    Who can guide him ?
    Meet Muhammad Nouman A body builder He wants to win international championships Who can guide him ?
    0 Comments 0 Shares 14 Views
  • #islam
    #islam
    0 Comments 0 Shares 14 Views
  • Happy to meet Joel Osteen Ministries and request him for a meeting for @Institute Of Peace collaboration. Hope Lakewood Church gets in touch and we can help more people in the world.
    Happy to meet Joel Osteen Ministries and request him for a meeting for @Institute Of Peace collaboration. Hope Lakewood Church gets in touch and we can help more people in the world.
    0 Comments 0 Shares 56 Views
  • 0 Comments 0 Shares 14 Views
  • 0 Comments 0 Shares 14 Views
  • 0 Comments 0 Shares 14 Views
  • M Hamza Shaikh PhotoWala says

    Rehan bhai i want to meet that peoples who can doing online business products sale dress sale etc

    Do you know anyone ?
    M Hamza Shaikh PhotoWala says Rehan bhai i want to meet that peoples who can doing online business products sale dress sale etc Do you know anyone ?
    0 Comments 0 Shares 14 Views
  • Hello, thank you for connecting here, We are member of mutual group,I am lalit gautam from India,Pharma graduate with MBA in marketing and finance and now Founder and CEO of handscart.com -from artisans hand its a social start up where i work with artisans to promote and sell their crafts and hand made products, and also founder of handscart foundation a NGO for education of artisans kids, thats my short intro and i will happy if you share your short profile too know better about each other thanks

    I am Lalit Gotham

    Add me
    Hello, thank you for connecting here, We are member of mutual group,I am lalit gautam from India,Pharma graduate with MBA in marketing and finance and now Founder and CEO of handscart.com -from artisans hand its a social start up where i work with artisans to promote and sell their crafts and hand made products, and also founder of handscart foundation a NGO for education of artisans kids, that's my short intro and i will happy if you share your short profile too know better about each other thanks I am Lalit Gotham Add me
    0 Comments 0 Shares 16 Views