• کچھ تعریفیں رسمی نہیں ہوتیں
    وہ تجربے، مشاہدے اور سچائی سے نکلتی ہیں

    جمیل صاحب —
    ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی
    اور Hesham Jamil EconomyWala کے والد —
    آپ کا Rehan School Islamabad Campus کے بارے میں دیا گیا فیڈبیک
    ہمارے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے۔

    ایک صحافی کی نظر
    صرف الفاظ نہیں دیکھتی
    وہ نظام، سمت اور اثر کو پرکھتی ہے۔

    آپ کے الفاظ نے ہمیں یہ احساس دلایا
    کہ ہم صرف تعلیم نہیں دے رہے
    بلکہ سوچ، اعتماد اور مستقبل کی تیاری کر رہے ہیں۔

    آپ کا شکریہ
    اعتماد کے لیے
    مشاہدے کے لیے
    اور سچ بولنے کے لیے۔

    ایسے لوگ
    Rehan School کے سفر کو
    وزن، وقار اور سمت دیتے ہیں
    کچھ تعریفیں رسمی نہیں ہوتیں وہ تجربے، مشاہدے اور سچائی سے نکلتی ہیں 🖊️ جمیل صاحب — ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور Hesham Jamil EconomyWala کے والد — آپ کا Rehan School Islamabad Campus کے بارے میں دیا گیا فیڈبیک ہمارے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے۔ ایک صحافی کی نظر صرف الفاظ نہیں دیکھتی وہ نظام، سمت اور اثر کو پرکھتی ہے۔ آپ کے الفاظ نے ہمیں یہ احساس دلایا کہ ہم صرف تعلیم نہیں دے رہے بلکہ سوچ، اعتماد اور مستقبل کی تیاری کر رہے ہیں۔ آپ کا شکریہ اعتماد کے لیے مشاہدے کے لیے اور سچ بولنے کے لیے۔ ایسے لوگ Rehan School کے سفر کو وزن، وقار اور سمت دیتے ہیں 🌱
    0 Kommentare 0 Anteile 266 Ansichten 0
  • کچھ الفاظ دل سے نکلیں
    تو وہ صرف تعریف نہیں ہوتے
    وہ ہمارے یقین کو مضبوط کر دیتے ہیں

    Hesham Jamil EconomyWala کی والدہ کا
    Rehan School Islamabad Campus کے بارے میں دیا گیا فیڈبیک
    ہماری پوری ٹیم کے لیے حوصلہ، اعتماد اور ذمہ داری تینوں ہے۔

    آپ نے صرف رائے نہیں دی
    آپ نے یہ بتایا کہ
    ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں
    کہ تعلیم صرف کتاب نہیں
    کردار، اعتماد، AI اور سوچ بنانے کا نام ہے۔

    ہم شکر گزار ہیں
    کہ آپ نے ہم پر اعتماد کیا
    اور اپنے تجربے کو ہمارے ساتھ شیئر کیا۔

    یہی آوازیں
    Rehan School کو
    عام اسکول سے
    مشن میں بدلتی ہیں

    جزاک اللہ
    اور بہت شکریہ

    Thank you to mother of Hesham Jamil Economywala for your feedback about Rehan School Islamabad Campus education
    کچھ الفاظ دل سے نکلیں تو وہ صرف تعریف نہیں ہوتے وہ ہمارے یقین کو مضبوط کر دیتے ہیں 🤍 Hesham Jamil EconomyWala کی والدہ کا Rehan School Islamabad Campus کے بارے میں دیا گیا فیڈبیک ہماری پوری ٹیم کے لیے حوصلہ، اعتماد اور ذمہ داری تینوں ہے۔ آپ نے صرف رائے نہیں دی آپ نے یہ بتایا کہ ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں کہ تعلیم صرف کتاب نہیں کردار، اعتماد، AI اور سوچ بنانے کا نام ہے۔ ہم شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہم پر اعتماد کیا اور اپنے تجربے کو ہمارے ساتھ شیئر کیا۔ یہی آوازیں Rehan School کو عام اسکول سے مشن میں بدلتی ہیں 🌱 جزاک اللہ اور بہت شکریہ 🙏 Thank you to mother of Hesham Jamil Economywala for your feedback about Rehan School Islamabad Campus education
    0 Kommentare 0 Anteile 187 Ansichten 0
  • آج کا دن — کراچی کی انڈسٹری کے مستقبل کی ایک جھلک

    آج Korangi Association of Trade & Industry (KATI) کے معزز ممبرز کے سامنے ہم نے ایک بہت اہم اور عملی پریزنٹیشن دی:

    موضوع:
    KATI کے ممبرز اپنی کمپنیوں کو AI کے ذریعے کیسے طاقتور بنا سکتے ہیں — Rehan School کے طلبہ کے ساتھ

    یہ کوئی نظریاتی بات نہیں تھی۔
    یہ تھا عملی ماڈل
    • AI کو کمپنی کے روزمرہ کاموں میں استعمال
    • Rehan School کے AI-trained طلبہ کے ذریعے
    • HR، مارکیٹنگ، آٹومیشن، ڈیٹا، کنٹینٹ، کسٹمر سپورٹ — سب میں فوراً اثر
    • کم لاگت، تیز رفتار، اور مستقبل کے لیے تیار ٹیمیں

    یہ وہ پل ہے جو:
    انڈسٹری + تعلیم + AI
    کو ایک جگہ لا کر
    کمپنیوں کو اگلے 10 سال کے لیے محفوظ بناتا ہے۔

    دل سے شکریہ
    KATI کے سابق صدر
    جناب جنید نقی اللہ والا صاحب کا
    جنہوں نے یہ موقع دیا، اعتماد کیا،
    اور انڈسٹری کو ایک نیا راستہ دکھانے میں کردار ادا کیا۔

    آج ہمیں یقین اور مضبوط ہوا کہ:

    پاکستان کا صنعتی مستقبل
    AI + نوجوان + صحیح تربیت
    کے بغیر ممکن نہیں۔

    یہ صرف ایک پریزنٹیشن نہیں تھی…

    یہ ایک آغاز تھا۔

    Thanks for this Junaid Naqi Allahwala
    🇵🇰🤖 آج کا دن — کراچی کی انڈسٹری کے مستقبل کی ایک جھلک 🤖🇵🇰 آج Korangi Association of Trade & Industry (KATI) کے معزز ممبرز کے سامنے ہم نے ایک بہت اہم اور عملی پریزنٹیشن دی: موضوع: 💡 KATI کے ممبرز اپنی کمپنیوں کو AI کے ذریعے کیسے طاقتور بنا سکتے ہیں — Rehan School کے طلبہ کے ساتھ یہ کوئی نظریاتی بات نہیں تھی۔ یہ تھا عملی ماڈل 👇 • 🧠 AI کو کمپنی کے روزمرہ کاموں میں استعمال • 👦👧 Rehan School کے AI-trained طلبہ کے ذریعے • 📊 HR، مارکیٹنگ، آٹومیشن، ڈیٹا، کنٹینٹ، کسٹمر سپورٹ — سب میں فوراً اثر • 🚀 کم لاگت، تیز رفتار، اور مستقبل کے لیے تیار ٹیمیں یہ وہ پل ہے جو: انڈسٹری + تعلیم + AI کو ایک جگہ لا کر کمپنیوں کو اگلے 10 سال کے لیے محفوظ بناتا ہے۔ 🙏 دل سے شکریہ KATI کے سابق صدر جناب جنید نقی اللہ والا صاحب کا جنہوں نے یہ موقع دیا، اعتماد کیا، اور انڈسٹری کو ایک نیا راستہ دکھانے میں کردار ادا کیا۔ آج ہمیں یقین اور مضبوط ہوا کہ: پاکستان کا صنعتی مستقبل AI + نوجوان + صحیح تربیت کے بغیر ممکن نہیں۔ یہ صرف ایک پریزنٹیشن نہیں تھی… یہ ایک آغاز تھا۔ 🚀 Thanks for this Junaid Naqi Allahwala
    0 Kommentare 0 Anteile 897 Ansichten 0
  • آج ہمیں پاکستان کی معروف فُٹ ویئر برانڈ Walkies کے بانی اور CEO شہزاد مبین سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا۔

    Walkies آج پاکستان میں 3000 سے زائد مصنوعات تیار کر رہی ہے،
    جن میں خواتین کے جوتے اور بیگز شامل ہیں،
    ملک بھر میں 51 سے زائد آؤٹ لیٹس،
    اور 500 سے زائد ملازمین کے ساتھ ایک مضبوط قومی برانڈ ہے۔

    سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ
    شہزاد مبین صاحب نے ہم سے اپنے عملے کے بچوں کو
    Rehan School / Rehan School Online Academy میں داخل کروانے کی درخواست کی
    تاکہ وہ:
    • Artificial Intelligence
    • Computing
    • Internet & Real-world Skills

    سیکھ سکیں
    اور ہم انہیں خودمختار، بااعتماد اور مستقبل کے رہنما بنا سکیں
    جو کل کو انہی کمپنیوں کے پارٹنرز بن سکیں — صرف ملازم نہیں۔

    میں دل سے شکر گزار ہوں:
    • کہ انہوں نے ہمیں اپنے دفتر مدعو کیا
    • اس ویڈیو کو بنانے دیا
    • اور اپنے تمام ملازمین تک یہ پیغام پہنچانے کا اعلان کیا

    ہماری امید ہے کہ:
    ان کے دوست،
    اور پاکستان کے دیگر حصوں میں موجود کمپنی مالکان بھی
    اپنے بچوں کو
    Rehan School Online Academy
    یا ہمارے Physical Campuses میں داخل کروائیں گے۔

    Rehan School میں:
    • داخلہ Class 5 سے ہوتا ہے
    • طلبہ کو AI کی طاقت دی جاتی ہے
    • ہمارا خاص Empowering Curriculum ہے
    • اور ہدف یہ ہے کہ
    Class 8 تک بچہ کم از کم 100,000 روپے کمانے کے قابل ہو

    ⸻

    اب آپ سب کے لیے کھلا پیغام

    اگر آپ:
    • کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں
    • جس کی کمپنی میں 100 یا اس سے زیادہ ملازمین ہیں

    اس پوسٹ میں انہیں لازماً TAG کریں

    ہم ان کے لیے یہ آفر دے رہے ہیں:
    • ان کے بچوں کی تعلیم Rehan School میں
    • اور ان کے اسٹاف کی ہفتے میں 2 گھنٹے AI + Productivity Training
    تاکہ:
    • ملازمین زیادہ smart بنیں
    • AI کے ذریعے زیادہ کما سکیں
    • اور کمپنی کے لیے زیادہ ویلیو پیدا کریں

    فیس صرف: 5,000 روپے ماہانہ
    اور
    بچہ 18 ماہ میں خود یہ فیس کمانا سیکھ لیتا ہے

    یہ خیرات نہیں ہے۔
    یہ Investment in Future Leadership ہے۔

    Tag کریں
    Share کریں
    اور پاکستان کے بچوں کا مستقبل بدلنے میں ہمارا ساتھ دیں

    Thank you

    Thank you Shahzad Mobin
    آج ہمیں پاکستان کی معروف فُٹ ویئر برانڈ Walkies کے بانی اور CEO شہزاد مبین سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا۔ Walkies آج پاکستان میں 3000 سے زائد مصنوعات تیار کر رہی ہے، جن میں خواتین کے جوتے اور بیگز شامل ہیں، ملک بھر میں 51 سے زائد آؤٹ لیٹس، اور 500 سے زائد ملازمین کے ساتھ ایک مضبوط قومی برانڈ ہے۔ 🇵🇰 سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ شہزاد مبین صاحب نے ہم سے اپنے عملے کے بچوں کو Rehan School / Rehan School Online Academy میں داخل کروانے کی درخواست کی تاکہ وہ: • Artificial Intelligence • Computing • Internet & Real-world Skills سیکھ سکیں اور ہم انہیں خودمختار، بااعتماد اور مستقبل کے رہنما بنا سکیں جو کل کو انہی کمپنیوں کے پارٹنرز بن سکیں — صرف ملازم نہیں۔ میں دل سے شکر گزار ہوں: • کہ انہوں نے ہمیں اپنے دفتر مدعو کیا • اس ویڈیو کو بنانے دیا • اور اپنے تمام ملازمین تک یہ پیغام پہنچانے کا اعلان کیا ہماری امید ہے کہ: ان کے دوست، اور پاکستان کے دیگر حصوں میں موجود کمپنی مالکان بھی اپنے بچوں کو Rehan School Online Academy یا ہمارے Physical Campuses میں داخل کروائیں گے۔ 📌 Rehan School میں: • داخلہ Class 5 سے ہوتا ہے • طلبہ کو AI کی طاقت دی جاتی ہے • ہمارا خاص Empowering Curriculum ہے • اور ہدف یہ ہے کہ 👉 Class 8 تک بچہ کم از کم 100,000 روپے کمانے کے قابل ہو ⸻ 🚨 اب آپ سب کے لیے کھلا پیغام 🚨 اگر آپ: • کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں • جس کی کمپنی میں 100 یا اس سے زیادہ ملازمین ہیں 👉 اس پوسٹ میں انہیں لازماً TAG کریں ہم ان کے لیے یہ آفر دے رہے ہیں: • ان کے بچوں کی تعلیم Rehan School میں • اور ان کے اسٹاف کی ہفتے میں 2 گھنٹے AI + Productivity Training تاکہ: • ملازمین زیادہ smart بنیں • AI کے ذریعے زیادہ کما سکیں • اور کمپنی کے لیے زیادہ ویلیو پیدا کریں 💰 فیس صرف: 5,000 روپے ماہانہ اور 📈 بچہ 18 ماہ میں خود یہ فیس کمانا سیکھ لیتا ہے یہ خیرات نہیں ہے۔ یہ Investment in Future Leadership ہے۔ 👉 Tag کریں 👉 Share کریں 👉 اور پاکستان کے بچوں کا مستقبل بدلنے میں ہمارا ساتھ دیں Thank you 🙏 Thank you Shahzad Mobin
    0 Kommentare 0 Anteile 181 Ansichten 0
  • What is venture capital and venture capitalist !
    What is venture capital and venture capitalist !
    0 Kommentare 0 Anteile 179 Ansichten 0
  • اسکول نہیں، انقلاب ہے — ریحان اسکول کورنگی کی سچّی کہانی

    یہ بچے کسی لینڈ کروزر میں نہیں آتے…
    یہ بچے لوکل بس، چنگچی، رکشہ، پیدل آتے ہیں۔

    اور پھر بھی…
    یہ بچے وقت پر آتے ہیں، سیکھتے ہیں، کما رہے ہیں، خواب دیکھ رہے ہیں۔

    شروع ہوتی ہے کہانی 10 سالہ حورین ریموٹ جاب والی سے!
    جو روز اکیلی پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر کے
    ریھان اسکول کورنگی کیمپس پہنچتی ہے۔

    کوئی بہانہ نہیں۔
    کوئی ڈر نہیں۔
    کوئی شکایت نہیں۔

    صرف ایک بات:
    “مجھے سیکھنا ہے، مجھے آگے جانا ہے”

    ایسے ماں باپ کو سلام
    جو بچوں کو خوف نہیں، اعتماد دیتے ہیں۔

    ایسے بچوں کو سلام
    جو غربت کو اپنی قسمت نہیں مانتے،
    بلکہ اسے چیلنج سمجھتے ہیں۔

    ریھان اسکول میں:
    امیری شرط نہیں
    انگریزی شرط نہیں
    سفارش شرط نہیں

    ہمت
    نظم
    سیکھنے کی بھوک

    یہ بچے پاکستان کا مستقبل نہیں…
    یہ بچے پاکستان کا حال بدل رہے ہیں

    اگر آپ کو لگتا ہے کہ
    “ہمارے بچے کچھ نہیں کر سکتے”

    تو پلیز…
    ریھان اسکول کورنگی آ کر دیکھ لیجیے۔

    یہاں خواب پڑھائے نہیں جاتے
    یہاں خواب جینے سکھائے جاتے ہیں

    All these young students come to Rehan School Korangi Campus by public transportation!

    Starting from Hoorain Remotejobwali who is 10 !

    Amazing parents
    Amazing kids
    🔥 اسکول نہیں، انقلاب ہے — ریحان اسکول کورنگی کی سچّی کہانی 🔥 یہ بچے کسی لینڈ کروزر میں نہیں آتے… یہ بچے لوکل بس، چنگچی، رکشہ، پیدل آتے ہیں۔ اور پھر بھی… یہ بچے وقت پر آتے ہیں، سیکھتے ہیں، کما رہے ہیں، خواب دیکھ رہے ہیں۔ 💥 شروع ہوتی ہے کہانی 10 سالہ حورین ریموٹ جاب والی سے! جو روز اکیلی پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر کے ریھان اسکول کورنگی کیمپس پہنچتی ہے۔ کوئی بہانہ نہیں۔ کوئی ڈر نہیں۔ کوئی شکایت نہیں۔ صرف ایک بات: 👉 “مجھے سیکھنا ہے، مجھے آگے جانا ہے” 🙏 ایسے ماں باپ کو سلام جو بچوں کو خوف نہیں، اعتماد دیتے ہیں۔ 🌱 ایسے بچوں کو سلام جو غربت کو اپنی قسمت نہیں مانتے، بلکہ اسے چیلنج سمجھتے ہیں۔ ریھان اسکول میں: ❌ امیری شرط نہیں ❌ انگریزی شرط نہیں ❌ سفارش شرط نہیں ✅ ہمت ✅ نظم ✅ سیکھنے کی بھوک یہ بچے پاکستان کا مستقبل نہیں… یہ بچے پاکستان کا حال بدل رہے ہیں 🇵🇰 اگر آپ کو لگتا ہے کہ “ہمارے بچے کچھ نہیں کر سکتے” تو پلیز… ریھان اسکول کورنگی آ کر دیکھ لیجیے۔ یہاں خواب پڑھائے نہیں جاتے یہاں خواب جینے سکھائے جاتے ہیں ❤️🔥 All these young students come to Rehan School Korangi Campus by public transportation! Starting from Hoorain Remotejobwali who is 10 ! Amazing parents Amazing kids
    0 Kommentare 0 Anteile 263 Ansichten 0
  • Tv show with Rizwan Jaffar
    Tv show with Rizwan Jaffar
    0 Kommentare 0 Anteile 179 Ansichten 0
  • Visit to education minister of Pakistan
    Visit to education minister of Pakistan
    0 Kommentare 0 Anteile 187 Ansichten 0
  • تمام والدینِ ریحان اسکول کے نام ایک واضح اور حوصلہ افزا اعلان

    ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہیں کہ
    ریهان اسکول اب یہ گارنٹی دیتا ہے کہ:

    آپ کا بچہ کم از کم 5,000 روپے ماہانہ کمائے گا
    اور اپنی اسکول فیس خود ادا کرے گا

    یہ گارنٹی کن شرائط کے ساتھ ہے؟
    یہ کوئی مبہم وعدہ نہیں، بلکہ ایک واضح سسٹم ہے:

    بچہ کم از کم 12 ماہ ریحان اسکول کے ساتھ رہے
    حاضری کم از کم 80٪ ہو
    دیے گئے 90٪ ٹاسکس مکمل کرے
    سیکھنے کے عمل میں سنجیدگی اور تسلسل دکھائے

    یہ کوئی خواب نہیں،
    یہ کوئی نعرہ نہیں،
    یہ ایک عملی نظام ہے جو ہم نے زمینی حقیقتوں پر بنایا ہے۔

    ریهان اسکول میں:
    • بچے صرف پڑھتے نہیں
    • وہ سیکھتے ہیں، کماتے ہیں، اور خود مختار بنتے ہیں

    ہم بچوں کو یہ نہیں سکھاتے کہ
    “نوکری کیسے کرنی ہے”
    ہم سکھاتے ہیں کہ
    زندگی میں مسئلہ حل کر کے پیسہ کیسے کمایا جاتا ہے۔

    آج آپ فیس دیتے ہیں،
    12 مہینے بعد آپ کا بچہ کہے گا:

    “امی، ابو… اب میری فیس میری ذمہ داری ہے۔”

    یہی اصل تعلیم ہے۔
    یہی ریحان اسکول ہے۔

    آپ کے اعتماد کا شکریہ —
    ہم آپ کے بچے کے مستقبل کو ایک سسٹم کے تحت مضبوط بناتے ہیں۔
    تمام والدینِ ریحان اسکول کے نام ایک واضح اور حوصلہ افزا اعلان 💚 ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہیں کہ ریهان اسکول اب یہ گارنٹی دیتا ہے کہ: 👉 آپ کا بچہ کم از کم 5,000 روپے ماہانہ کمائے گا 👉 اور اپنی اسکول فیس خود ادا کرے گا یہ گارنٹی کن شرائط کے ساتھ ہے؟ یہ کوئی مبہم وعدہ نہیں، بلکہ ایک واضح سسٹم ہے: ✔️ بچہ کم از کم 12 ماہ ریحان اسکول کے ساتھ رہے ✔️ حاضری کم از کم 80٪ ہو ✔️ دیے گئے 90٪ ٹاسکس مکمل کرے ✔️ سیکھنے کے عمل میں سنجیدگی اور تسلسل دکھائے یہ کوئی خواب نہیں، یہ کوئی نعرہ نہیں، یہ ایک عملی نظام ہے جو ہم نے زمینی حقیقتوں پر بنایا ہے۔ ریهان اسکول میں: • بچے صرف پڑھتے نہیں • وہ سیکھتے ہیں، کماتے ہیں، اور خود مختار بنتے ہیں ہم بچوں کو یہ نہیں سکھاتے کہ “نوکری کیسے کرنی ہے” ہم سکھاتے ہیں کہ زندگی میں مسئلہ حل کر کے پیسہ کیسے کمایا جاتا ہے۔ آج آپ فیس دیتے ہیں، 12 مہینے بعد آپ کا بچہ کہے گا: “امی، ابو… اب میری فیس میری ذمہ داری ہے۔” یہی اصل تعلیم ہے۔ یہی ریحان اسکول ہے۔ 🌱 آپ کے اعتماد کا شکریہ — ہم آپ کے بچے کے مستقبل کو ایک سسٹم کے تحت مضبوط بناتے ہیں۔
    0 Kommentare 0 Anteile 193 Ansichten 0
  • یہ حُرین ہے۔
    اور میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں:

    یہ پاکستان کی اگلی Arfa Karim ہے۔

    عمر؟ صرف 10 سال۔

    یہ بچی روزانہ
    لوکل بس
    لوکل رکشہ
    ‍ اکیلے
    اپنے گھر سے Rehan School – کورنگی کیمپس آتی ہے
    اور پھر واپس… اکیلی۔

    کوئی ڈر نہیں۔
    کوئی بہانہ نہیں۔
    کوئی شکایت نہیں۔

    یہ صرف ہمت نہیں —
    یہ لیڈر شپ ہے۔

    یہ صرف طالبہ نہیں —
    یہ Remote Job Wali ہے۔

    Coding کرتی ہے
    سسٹمز سمجھتی ہے
    اور ابھی تک 4 لوگوں کو نوکریاں دلوا چکی ہے

    جی ہاں…
    10 سال کی عمر میں۔

    میں نے اپنی پوری زندگی میں
    اس عمر میں ایسی بچی نہیں دیکھی۔

    آج میں نے اس سے مذاق میں پوچھا:

    “اگر کل پاکستان کا وزیراعظم تمہیں بلا کر اپنا اسسٹنٹ بنا لے تو؟”

    اس نے بغیر سوچے کہا:

    “میں آپ کو نہیں چھوڑوں گی۔
    میں یہیں رہوں گی۔
    اور میں پاکستان کو ٹھیک کروں گی۔”

    اس لمحے مجھے لگا…

    آج مجھے یقین ہو گیا
    کہ جو میں کر رہا ہوں فضول نہیں۔
    یہ سسٹم واقعی
    دنیا بدلنے والے لیڈر پیدا کر رہا ہے۔

    صرف 18 مہینے ہوئے ہیں حُرین کو ہمارے ساتھ۔
    اور یہ معجزہ سامنے ہے۔

    اگر 18 مہینوں میں
    ایک عام بچی حُرین بن سکتی ہے
    تو یاد رکھیں:

    یہ کسی ایک بچے کی کہانی نہیں
    یہ سسٹم کی طاقت ہے
    یہ ہر بچے کے ساتھ ہو سکتا ہے

    یا اللہ!
    ایسی بیٹیاں دینے پر شکر ہے۔
    ایسے بیٹے دینے پر شکر ہے۔
    ایسے طالب علم دینے پر شکر ہے
    جو پاکستان کو عظیم بنائیں گے

    یہ تصویر شیئر ہونی چاہیے
    اس بچی کو فالو کریں
    آئیں، ملیں، دیکھیں
    Rehan School آئیں اور ایسے درجنوں معجزے خود دیکھیں

    یہی وہ لمحے ہیں
    جن سے قومیں بنتی ہیں۔

    خاموشی سے۔
    محنت سے۔
    بچے سے لیڈر تک۔

    شیئر کریں — پاکستان کو امید کی ضرورت ہے
    یہ حُرین ہے۔ اور میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں: یہ پاکستان کی اگلی Arfa Karim ہے۔ عمر؟ صرف 10 سال۔ یہ بچی روزانہ 🚍 لوکل بس 🛺 لوکل رکشہ 🚶‍♀️ اکیلے اپنے گھر سے Rehan School – کورنگی کیمپس آتی ہے اور پھر واپس… اکیلی۔ کوئی ڈر نہیں۔ کوئی بہانہ نہیں۔ کوئی شکایت نہیں۔ یہ صرف ہمت نہیں — یہ لیڈر شپ ہے۔ یہ صرف طالبہ نہیں — یہ Remote Job Wali ہے۔ 🔹 Coding کرتی ہے 🔹 سسٹمز سمجھتی ہے 🔹 اور ابھی تک 4 لوگوں کو نوکریاں دلوا چکی ہے جی ہاں… 10 سال کی عمر میں۔ میں نے اپنی پوری زندگی میں اس عمر میں ایسی بچی نہیں دیکھی۔ آج میں نے اس سے مذاق میں پوچھا: “اگر کل پاکستان کا وزیراعظم تمہیں بلا کر اپنا اسسٹنٹ بنا لے تو؟” اس نے بغیر سوچے کہا: “میں آپ کو نہیں چھوڑوں گی۔ میں یہیں رہوں گی۔ اور میں پاکستان کو ٹھیک کروں گی۔” اس لمحے مجھے لگا… آج مجھے یقین ہو گیا کہ جو میں کر رہا ہوں فضول نہیں۔ یہ سسٹم واقعی دنیا بدلنے والے لیڈر پیدا کر رہا ہے۔ صرف 18 مہینے ہوئے ہیں حُرین کو ہمارے ساتھ۔ اور یہ معجزہ سامنے ہے۔ اگر 18 مہینوں میں ایک عام بچی حُرین بن سکتی ہے تو یاد رکھیں: 👉 یہ کسی ایک بچے کی کہانی نہیں 👉 یہ سسٹم کی طاقت ہے 👉 یہ ہر بچے کے ساتھ ہو سکتا ہے یا اللہ! ایسی بیٹیاں دینے پر شکر ہے۔ ایسے بیٹے دینے پر شکر ہے۔ ایسے طالب علم دینے پر شکر ہے جو پاکستان کو عظیم بنائیں گے 🇵🇰 📢 یہ تصویر شیئر ہونی چاہیے 📢 اس بچی کو فالو کریں 📢 آئیں، ملیں، دیکھیں 📢 Rehan School آئیں اور ایسے درجنوں معجزے خود دیکھیں یہی وہ لمحے ہیں جن سے قومیں بنتی ہیں۔ خاموشی سے۔ محنت سے۔ بچے سے لیڈر تک۔ 🔥 شیئر کریں — پاکستان کو امید کی ضرورت ہے 🔥
    0 Kommentare 0 Anteile 215 Ansichten 0