• اشفاق احمد کہتے ہیں
    جس پہ کرم ہے .. اُس سے کبھی پنگا نہ لینا
    وہ تو کرم پہ چل رہا ہے .. تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے .. اُڑ جاؤ گے
    کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ... اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو
    جہاں تک میرا مشاہدہ ہے
    جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا .. اُسے عاجز پایا
    پوری عقل کے باوجود .. بس سیدھا سا بندہ
    بہت تیزی نہیں دکھائے گا
    اُلجھائے گا نہیں
    رستہ دے دے گا
    بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا
    سادہ بات کرے گا
    میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا
    اخلاص والا .. غلطی کو مان جاتا ہے
    معذرت کر لیتا ہے .. سرنڈر کردیتا ہے
    جس پر کرم ہوا ہے ناں .. میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا
    یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو
    اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے .. وہ اور کرم کرے گا
    میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے
    حق سے زیادہ دیتا ہے
    اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے .. 12 کا نہیں
    اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے
    آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں
    اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو
    نہیں تو کیا ہو گا ؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا
    دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے
    دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے
    آسانیاں دو ... آسانیاں ملیں گی..
    اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے .. اُس سے کبھی پنگا نہ لینا وہ تو کرم پہ چل رہا ہے .. تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے .. اُڑ جاؤ گے کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ... اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو جہاں تک میرا مشاہدہ ہے جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا .. اُسے عاجز پایا پوری عقل کے باوجود .. بس سیدھا سا بندہ بہت تیزی نہیں دکھائے گا اُلجھائے گا نہیں رستہ دے دے گا بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا سادہ بات کرے گا میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا اخلاص والا .. غلطی کو مان جاتا ہے معذرت کر لیتا ہے .. سرنڈر کردیتا ہے جس پر کرم ہوا ہے ناں .. میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے .. وہ اور کرم کرے گا میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے حق سے زیادہ دیتا ہے اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے .. 12 کا نہیں اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو نہیں تو کیا ہو گا ؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے آسانیاں دو ... آسانیاں ملیں گی.. ❤️
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 232 Views
  • خِرد کو غلامی سے آزاد کر
    جوانوں کو پِیروں کا استاد کر

    علامہ اقبال
    خِرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پِیروں کا استاد کر علامہ اقبال
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 313 Views
  • Attention Rehan School students !
    Complete your 100 interviews and 100 callannie 25 mins and please interview me next !
    Attention Rehan School students ! Complete your 100 interviews and 100 callannie 25 mins and please interview me next !
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 391 Views
  • Superman in the making !
    Superman in the making !
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 87 Views
  • Ibrar Ali Khan has given us space to open Rehan School next to data darbar !
    Now we need 20 full time students and 4 teachers to start the branch on trial !
    Ibrar Ali Khan has given us space to open Rehan School next to data darbar ! Now we need 20 full time students and 4 teachers to start the branch on trial !
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 99 Views
  • Ibrar Ali Khan has given us space to open Rehan School next to data darbar !
    Thank you !
    Ibrar Ali Khan has given us space to open Rehan School next to data darbar ! Thank you !
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 95 Views
  • Rehan School does not have any branch in Lahore at this time but the following schools are teaching level one courses of Rehan School Curriculum!

    These schools are independently run and are not liable to us nor will we be liable for what they teach !

    1. United Schools 03344440453 Shamas Tabrez
    2. Irfan Sciencewala School +92 304 6141148
    3. marching Bells School Mr Umer Educationwala +92 333 4609885
    Rehan School does not have any branch in Lahore at this time but the following schools are teaching level one courses of Rehan School Curriculum! These schools are independently run and are not liable to us nor will we be liable for what they teach ! 1. United Schools 03344440453 Shamas Tabrez 2. Irfan Sciencewala School +92 304 6141148 3. marching Bells School Mr Umer Educationwala +92 333 4609885
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 158 Views
  • Congratulations Fazal Allahwala
    Congratulations Fazal Allahwala
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 93 Views
  • https://youtu.be/nxFNfECRDF4?si=P-FXcryJj4Q2ZLJ9
    https://youtu.be/nxFNfECRDF4?si=P-FXcryJj4Q2ZLJ9
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 94 Views
  • Chatgpt prompt!
    I want to earn 500,000 rupee a month
    I have only 10 mins a day spare
    I don’t like to work
    I don’t have any investment

    Make me a one page business idea plan

    For help ask Dưa Fatima Chatgpt Wali and Subhan AIwala
    Chatgpt prompt! I want to earn 500,000 rupee a month I have only 10 mins a day spare I don’t like to work I don’t have any investment Make me a one page business idea plan For help ask Dưa Fatima Chatgpt Wali and Subhan AIwala
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 199 Views