• ‎امیر اور غریب آدمی کا نمبر ایک فرق ہوتا ہے کہ بننے والے کے دوست بھی امیر ہوتے ہیں۔
    ‎امیر اور غریب آدمی کا نمبر ایک فرق ہوتا ہے کہ بننے والے کے دوست بھی امیر ہوتے ہیں۔
    0 Commentaires 0 Parts 79 Vue
  • کیوں پریشان ہوتے ہو میری پوسٹوں سے،
    مت دیکھا کرو نا
    کیوں پریشان ہوتے ہو میری پوسٹوں سے، مت دیکھا کرو نا 😊
    0 Commentaires 0 Parts 94 Vue
  • Be brave with yourself ! Look at your fears and conquer them ! Don’t be scared ! Grow yourself like this young man !
    Be brave with yourself ! Look at your fears and conquer them ! Don’t be scared ! Grow yourself like this young man !
    0 Commentaires 0 Parts 117 Vue
  • Your children can also learn to english with Annie
    Your children can also learn to english with Annie
    0 Commentaires 0 Parts 140 Vue
  • ہو تو تم جوان
    پھر بھی ہو پریشان
    نا کرو میری جان
    نکالو باہر عمل کا طوفان
    ہو تو تم جوان پھر بھی ہو پریشان نا کرو میری جان نکالو باہر عمل کا طوفان
    0 Commentaires 0 Parts 120 Vue
  • ایک طرف سونے کی قیمت پاکستان میں تاریخی بلند ترین سطی کو چھو رہی ہے۔ 241400 روپے فی تولہ
    تو دوسری طرف سولر پینل کی قیمتیں بھی آسمان سے زمین اور اب زیر زمین جا چکی ہیں۔ جو 550 واٹ کا ایک پینل میں نے پچھلے سال 52500 میں خریدا تھا۔ اب وہی پینل23000 کا ہو چکا ہے۔

    امی یا بیگم کے پاس جتنا بھی سونا پڑا ہے۔ وہ فورا بیچ کر سولر پینل خرید لو۔ اور خود کو واپڈا کے ظالمانہ اور قاتل ٹیرف سے بچاؤ۔ سونا پڑا ہوا انڈے نہیں دے رہا۔ پینل بجلی دیں گے اور ماہانہ بل سے جان چھوٹے گی۔

    یہاں کمنٹس کی بجائے پہلے سنار مارکیٹ اور پھر سولر مارکیٹ کی راہ پکڑو دوستو کل ہی۔ جی پی فنڈ نکلواو یا کوئی پلاٹ بیچو۔ یا کوئی اضافی چیز بیچ کر پیسے آسکتے ہیں تو وہ بیچ دو اور سولر خریدو۔ کرائے دار بھی کرائے کے مکان میں سولر لگائیں۔ جب جائیں گے تو وہ اتر جائے گا اور ساتھ لے جائیں۔

    واپڈا نے ایسا خونی اور شیطانی ٹیرف بنا لیا ہے آپ جو مرضی کر لیں وہ آپ کا خون ان گرمیوں میں چوس لیں گے۔ آپ ان کو بد دعائیں اور گالیاں ہی دے سکیں گے بل جمع کرانا ہی ہوگا۔ چالیس پچاس دن بعد تو ریڈنگ لینے آتے ہیں۔ کہ ہر کوئی پروٹیکٹڈ ٹیرف سے باہر نکل آئے اور ہم اپنے آقاؤں کی عیاشیوں اور بدمعاشوں کی بجلی چوری کے سارے گھاٹے غریب اور سفید پوش عوام سے وصول کر سکیں۔ آج ہی فیصلہ کریں کہ خود کو واپڈا سے آزاد کرنا ہے۔ حق حلال کی کمائی کیوں ان کو ہر ماہ پچاس قسم کے ٹیکسوں کی مد میں دیتے رہیں؟

    خطیب احمد
    Via Khateeb Ahmad
    ایک طرف سونے کی قیمت پاکستان میں تاریخی بلند ترین سطی کو چھو رہی ہے۔ 241400 روپے فی تولہ تو دوسری طرف سولر پینل کی قیمتیں بھی آسمان سے زمین اور اب زیر زمین جا چکی ہیں۔ جو 550 واٹ کا ایک پینل میں نے پچھلے سال 52500 میں خریدا تھا۔ اب وہی پینل23000 کا ہو چکا ہے۔ امی یا بیگم کے پاس جتنا بھی سونا پڑا ہے۔ وہ فورا بیچ کر سولر پینل خرید لو۔ اور خود کو واپڈا کے ظالمانہ اور قاتل ٹیرف سے بچاؤ۔ سونا پڑا ہوا انڈے نہیں دے رہا۔ پینل بجلی دیں گے اور ماہانہ بل سے جان چھوٹے گی۔ یہاں کمنٹس کی بجائے پہلے سنار مارکیٹ اور پھر سولر مارکیٹ کی راہ پکڑو دوستو کل ہی۔ جی پی فنڈ نکلواو یا کوئی پلاٹ بیچو۔ یا کوئی اضافی چیز بیچ کر پیسے آسکتے ہیں تو وہ بیچ دو اور سولر خریدو۔ کرائے دار بھی کرائے کے مکان میں سولر لگائیں۔ جب جائیں گے تو وہ اتر جائے گا اور ساتھ لے جائیں۔ واپڈا نے ایسا خونی اور شیطانی ٹیرف بنا لیا ہے آپ جو مرضی کر لیں وہ آپ کا خون ان گرمیوں میں چوس لیں گے۔ آپ ان کو بد دعائیں اور گالیاں ہی دے سکیں گے بل جمع کرانا ہی ہوگا۔ چالیس پچاس دن بعد تو ریڈنگ لینے آتے ہیں۔ کہ ہر کوئی پروٹیکٹڈ ٹیرف سے باہر نکل آئے اور ہم اپنے آقاؤں کی عیاشیوں اور بدمعاشوں کی بجلی چوری کے سارے گھاٹے غریب اور سفید پوش عوام سے وصول کر سکیں۔ آج ہی فیصلہ کریں کہ خود کو واپڈا سے آزاد کرنا ہے۔ حق حلال کی کمائی کیوں ان کو ہر ماہ پچاس قسم کے ٹیکسوں کی مد میں دیتے رہیں؟ خطیب احمد Via Khateeb Ahmad
    0 Commentaires 0 Parts 119 Vue
  • ریحان سکول کے نصاب پر عمل کریں! 10 ملین زندگیوں پر مثبت اثر ڈالنے کے لیے دعا کریں اور کام کریں اور آپ بائی پروڈکٹ کے طور پر ملٹی ملینیئر بن جائیں گے!
    ریحان سکول کے نصاب پر عمل کریں! 10 ملین زندگیوں پر مثبت اثر ڈالنے کے لیے دعا کریں اور کام کریں اور آپ بائی پروڈکٹ کے طور پر ملٹی ملینیئر بن جائیں گے!
    0 Commentaires 0 Parts 120 Vue
  • Follow the Rehan School curriculum! Pray & work to Impact 10 million lives positively and you will become multi millionaire as byproduct !
    Follow the Rehan School curriculum! Pray & work to Impact 10 million lives positively and you will become multi millionaire as byproduct !
    0 Commentaires 0 Parts 276 Vue
  • Hi Friends! Austin Armstrong looking for a last minute (virtual) speaker to his Rotary club.

    Is anyone doing anything cool or interesting for society or a good cause that can speak to us for ~30 minutes?

    Its at 7pm EST on Tuesday. Thank you!
    Hi Friends! Austin Armstrong looking for a last minute (virtual) speaker to his Rotary club. Is anyone doing anything cool or interesting for society or a good cause that can speak to us for ~30 minutes? It's at 7pm EST on Tuesday. Thank you!
    0 Commentaires 0 Parts 2004 Vue
  • آج پوری رات رو کر گڑگڑا کر سجدے میں دعا مانگنے سے پہلے یہ سوچ لینا کہ کسی کا حق تو نہیں مارا ہوا؟
    Via Mufti Ihsan Hussaini
    آج پوری رات رو کر گڑگڑا کر سجدے میں دعا مانگنے سے پہلے یہ سوچ لینا کہ کسی کا حق تو نہیں مارا ہوا؟ Via Mufti Ihsan Hussaini
    0 Commentaires 0 Parts 139 Vue