• Understanding the Difference ‍

    Misinformation vs. Disinformation

    Misinformation:
    ‍ Unintentional: False or inaccurate info shared without harmful intent. Often due to errors or misunderstanding.
    ‍ No Malicious Intent: Those spreading it may genuinely believe its true.
    Example: Sharing unverified rumors on social media.

    Disinformation:
    Intentional: Deliberately created and spread to deceive, manipulate, or mislead.
    Malicious Intent: Aimed at influencing opinion, causing confusion, or harming reputations.
    Example: Spreading false info to damage a political opponents credibility.

    Remember, its all about the intent!

    #MisinformationVsDisinformation #StayInformed
    🤔 Understanding the Difference 🕵️‍♂️ 🔍 Misinformation vs. Disinformation 📢 📌 Misinformation: 🤷‍♂️ Unintentional: False or inaccurate info shared without harmful intent. Often due to errors or misunderstanding. 🙅‍♀️ No Malicious Intent: Those spreading it may genuinely believe it's true. 📜 Example: Sharing unverified rumors on social media. 📌 Disinformation: 🤥 Intentional: Deliberately created and spread to deceive, manipulate, or mislead. 🤬 Malicious Intent: Aimed at influencing opinion, causing confusion, or harming reputations. 📜 Example: Spreading false info to damage a political opponent's credibility. Remember, it's all about the intent! 🤨 #MisinformationVsDisinformation #StayInformed
    0 التعليقات 0 المشاركات 2106 مشاهدة
  • Meet a Palestinian ! Lina Tamimi !
    Meet a Palestinian ! Lina Tamimi !
    0 التعليقات 0 المشاركات 97 مشاهدة
  • محمود احمد اللہ والا ، اللہ کے پاس چلا گیا

    تحریر۔ عارف الحق عارف

    اسلامی جمیعت طلبہ کی وسیع و عریض کہکشاں کا درخشاں ستارہ

    جان دی، دی ہوئی اسی کی تھی
    حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا

    محمود احمد اللہ والا ہم سے بہت جونیئر تھا اور وہ جمیعت سے ہماری فراغت کے ۸ سال بعد ۱۹۷۶ میں ایک ایسے دور میں اسلامی جمیعت طلبہ کے نامزد امید وار کی حیثیت سے کراچی یونیورسٹی کی طلبہ یونین کا صدر منتخب ہوا جب ہمارے اپنوں کی لغزشوں اور مستیوں کی وجہ سے جمیعت کی مقبولیت کا گراف کافی گر گیا تھا اور ۱۹۷۵ کے انتخابات میں اس کا فائدہ لبرل پینل نے اٹھایا تھا اور سردار رحیم صدر منتخب ہوئے تھے۔سردار رحیم وہی ہیں جو با بی کیو ٹو نائٹ کے مالک اور ہمارے دوست ہیں اور اب تک ان سے بردارانہ رابطہ ہے۔

    محمود احمد اللہ والا کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ بڑا کم گو اور صالح نوجوان ہے اور اس کو لیڈر بننے یا کسی انتخاب میں کسی بھی عہدے کےلئے امیدوار تک بننے کی کوئی تمنا ہے اور نا کوئی شوق ۔وہ اس کو بھاری ذمہ داری سمجھتا اور جانتا تھا اور کسی بھی عہدے کےلئے امیدواری کو نااہلیت سمجھتا تھا۔جمیعت کے اس وقت کے کچھ ساتھیوں کے مطابق جب جمیعت نے اس کو صدارتی امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا اور اس کو اس سے آگاہ کیا گیا تو اس نے یہ فیصلہ اس بنا پر قبول کرنے سے معذوری ظاہر کی کہ وہ اس عہدے کی ذمہ دار یوں کا بوجھ برداداشت نہیں کر سکتا، اس لئے کسی اور کو الیکشن لڑایا جائے۔ لیکن پھر عبدالملک مجاہد نے اس کو رضامند کیا اور اس کی سادگی، صالحیت اور کم گوئی کو دیکھتے ہوئے یہ نعرہ جامعہ کراچی کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک گونجنے لگا۔

    سیدھا سادھا بھولا بھالا۔
    محمود احمد اللہ والا

    پھر اس نے اس شان سے یہ الیکشن جیتا کہ پورا پینل کامیاب ہوا۔اس کے ساتھ غلام مجتبی،جنرل سیکریٹری،عافیہ سلام، جوائنٹ سیکریٹری (گرلز) اور آصف سید، جوائنٹ سیکریٹری (بوائز) کامیاب ہوئے۔انتخاب جیتنے کے بعد وہ اپنے مرشد مفکر اسلام سید ابوالاعلی مودودی سے ملنے اچھرا لاہور بھی گیا تھا اس کے ساتھ جنرل سیکریٹری غلام مجتبی بھی تھا ۔ ان کا دور صدارت بڑا کامیاب رہا اس کسمیاب پینل کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے جمیعت کو آئندہ کے انتخابات میں کوئی بڑی مشکل پیش نہیں آئی۔اس نے اس کے بعد ملک کی سیاست میں بھی طبع آزمائی کی جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر ایک بار صوبائی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑا۔

    محمود احمد اللہ والا جہاں گم گو تھا وہیں وہ بہترین مقرر بھی تھا اور جب مائک اس کے ہاتھ آتا تو پھر ایسے بولتا جیسے پر سکون دریا اپنے بہاؤ میں رواں دواں ہوتا ہے۔جمیعت کے ۱۹۷۰ اور ۱۹۸۰ کے عشرے کے جامعہ کراچی کے سب عہدیداروں سے ہمارے مراسم دو وجوہ سے تھے۔ ایک یہ کہ ہم جمیعت میں اس کے مرکزی سیکریٹری نشرواشاعت اور ناظم ادارہ مطبوعات طلبہ رہ چکے تھے اور ہم جمیعت والوں کو اپنے خاندان مودودی کا کنبہ سمجھتے اور ان سے محبت کرتے تھے۔ دوسرے یہ کہ ہمارا تعلق اس وقت کے سب سے بڑے اخبار جنگ سے تھا اور ہم اس کے چیف رپورٹر تھے۔ان سب کو اپنی اپنی خبریں چھپوانے کےلئے ہم سے ہر حال میں رابطہ کرنا پڑتا تھا لیکن جمیعت کے جس لیڈر سے ہمارا سب سے کم رابطہ تھا وہ یہی محمود احمد اللہ والا تھا۔ہمیں یاد ہے ایک بار کسی تقریب میں یا کسی تحریکی جلسے میں ہمیں محمود اللہ والا مل گیا تو ہم نے اس سے اس بات کا شکوہ کیا تو اس سے پہلے کہ وہ کوئی جواب دیتا، اس کے پاس کھڑے ہمارے ایک واقف کار ایک اور صاحب نے کہا کہ “ یہی اس کا اسٹائل ہے آپ پریشان نہ ہوں اس کا ملنے ملانے کا یہی انداز سب کے ساتھ ہے۔لیکن مجھے علم ہے کہ یہ صرف اللہ کےلئے سب سے محبت کرتا ہے اور آپ کو بھی وہ ان ہی محبت کرنے والوں شامل رکھتا اور سمجھتا ہے۔

    محمود احمد اللہ والا کا تعلق دہلی سوداگران سے تھا۔ان کے والد سلطان رفیع کو لکھنے لکھانے کا شوق تھا اور بڑے لکھاری مشہور تھے وہ کافی عرصے تک ماہنامہ دہلی سوداگرکے ایڈیٹر بھی رہے۔اور مجموعی طور پر تیس سال سے زیادہ انجمن دہلی سودگران کی مختلف حیثیتوں سے خدمت کی۔ وہ کچھ عرصہ انجمن کے سیکریٹری کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ ان کا خاندان بھی دہلی سوداگروں کی طرح کاروباری اور دین سے گہرا لگاؤ رکھنے والاہے اور اپنی دیانت اور امانتداری کی وجہ سے مشہور ہے۔ محمود احمد اللہ والا نے ڈی ایم اے اور مقبول عام اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کی تکمیل جامعہ کراچی سے کی۔اس نے پسمانگان میں بیوہ، تین بیٹوں احسن،صبیح اور رضا محمود اور تین بھائیوں خلیل احمد،منظور احمد اور تسنیم احمد کے علاوہ اسلامی جمیعت طلبہ ؤر تحریک اسلامی کے ہزاروں کارکنوں کو چھوڑا ہے۔
    محمود احمد اللہ والا ، اللہ کے پاس چلا گیا تحریر۔ عارف الحق عارف اسلامی جمیعت طلبہ کی وسیع و عریض کہکشاں کا درخشاں ستارہ جان دی، دی ہوئی اسی کی تھی حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا محمود احمد اللہ والا ہم سے بہت جونیئر تھا اور وہ جمیعت سے ہماری فراغت کے ۸ سال بعد ۱۹۷۶ میں ایک ایسے دور میں اسلامی جمیعت طلبہ کے نامزد امید وار کی حیثیت سے کراچی یونیورسٹی کی طلبہ یونین کا صدر منتخب ہوا جب ہمارے اپنوں کی لغزشوں اور مستیوں کی وجہ سے جمیعت کی مقبولیت کا گراف کافی گر گیا تھا اور ۱۹۷۵ کے انتخابات میں اس کا فائدہ لبرل پینل نے اٹھایا تھا اور سردار رحیم صدر منتخب ہوئے تھے۔سردار رحیم وہی ہیں جو با بی کیو ٹو نائٹ کے مالک اور ہمارے دوست ہیں اور اب تک ان سے بردارانہ رابطہ ہے۔ محمود احمد اللہ والا کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ بڑا کم گو اور صالح نوجوان ہے اور اس کو لیڈر بننے یا کسی انتخاب میں کسی بھی عہدے کےلئے امیدوار تک بننے کی کوئی تمنا ہے اور نا کوئی شوق ۔وہ اس کو بھاری ذمہ داری سمجھتا اور جانتا تھا اور کسی بھی عہدے کےلئے امیدواری کو نااہلیت سمجھتا تھا۔جمیعت کے اس وقت کے کچھ ساتھیوں کے مطابق جب جمیعت نے اس کو صدارتی امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا اور اس کو اس سے آگاہ کیا گیا تو اس نے یہ فیصلہ اس بنا پر قبول کرنے سے معذوری ظاہر کی کہ وہ اس عہدے کی ذمہ دار یوں کا بوجھ برداداشت نہیں کر سکتا، اس لئے کسی اور کو الیکشن لڑایا جائے۔ لیکن پھر عبدالملک مجاہد نے اس کو رضامند کیا اور اس کی سادگی، صالحیت اور کم گوئی کو دیکھتے ہوئے یہ نعرہ جامعہ کراچی کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک گونجنے لگا۔ سیدھا سادھا بھولا بھالا۔ محمود احمد اللہ والا پھر اس نے اس شان سے یہ الیکشن جیتا کہ پورا پینل کامیاب ہوا۔اس کے ساتھ غلام مجتبی،جنرل سیکریٹری،عافیہ سلام، جوائنٹ سیکریٹری (گرلز) اور آصف سید، جوائنٹ سیکریٹری (بوائز) کامیاب ہوئے۔انتخاب جیتنے کے بعد وہ اپنے مرشد مفکر اسلام سید ابوالاعلی مودودی سے ملنے اچھرا لاہور بھی گیا تھا اس کے ساتھ جنرل سیکریٹری غلام مجتبی بھی تھا ۔ ان کا دور صدارت بڑا کامیاب رہا اس کسمیاب پینل کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے جمیعت کو آئندہ کے انتخابات میں کوئی بڑی مشکل پیش نہیں آئی۔اس نے اس کے بعد ملک کی سیاست میں بھی طبع آزمائی کی جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر ایک بار صوبائی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑا۔ محمود احمد اللہ والا جہاں گم گو تھا وہیں وہ بہترین مقرر بھی تھا اور جب مائک اس کے ہاتھ آتا تو پھر ایسے بولتا جیسے پر سکون دریا اپنے بہاؤ میں رواں دواں ہوتا ہے۔جمیعت کے ۱۹۷۰ اور ۱۹۸۰ کے عشرے کے جامعہ کراچی کے سب عہدیداروں سے ہمارے مراسم دو وجوہ سے تھے۔ ایک یہ کہ ہم جمیعت میں اس کے مرکزی سیکریٹری نشرواشاعت اور ناظم ادارہ مطبوعات طلبہ رہ چکے تھے اور ہم جمیعت والوں کو اپنے خاندان مودودی کا کنبہ سمجھتے اور ان سے محبت کرتے تھے۔ دوسرے یہ کہ ہمارا تعلق اس وقت کے سب سے بڑے اخبار جنگ سے تھا اور ہم اس کے چیف رپورٹر تھے۔ان سب کو اپنی اپنی خبریں چھپوانے کےلئے ہم سے ہر حال میں رابطہ کرنا پڑتا تھا لیکن جمیعت کے جس لیڈر سے ہمارا سب سے کم رابطہ تھا وہ یہی محمود احمد اللہ والا تھا۔ہمیں یاد ہے ایک بار کسی تقریب میں یا کسی تحریکی جلسے میں ہمیں محمود اللہ والا مل گیا تو ہم نے اس سے اس بات کا شکوہ کیا تو اس سے پہلے کہ وہ کوئی جواب دیتا، اس کے پاس کھڑے ہمارے ایک واقف کار ایک اور صاحب نے کہا کہ “ یہی اس کا اسٹائل ہے آپ پریشان نہ ہوں اس کا ملنے ملانے کا یہی انداز سب کے ساتھ ہے۔لیکن مجھے علم ہے کہ یہ صرف اللہ کےلئے سب سے محبت کرتا ہے اور آپ کو بھی وہ ان ہی محبت کرنے والوں شامل رکھتا اور سمجھتا ہے۔ محمود احمد اللہ والا کا تعلق دہلی سوداگران سے تھا۔ان کے والد سلطان رفیع کو لکھنے لکھانے کا شوق تھا اور بڑے لکھاری مشہور تھے وہ کافی عرصے تک ماہنامہ دہلی سوداگرکے ایڈیٹر بھی رہے۔اور مجموعی طور پر تیس سال سے زیادہ انجمن دہلی سودگران کی مختلف حیثیتوں سے خدمت کی۔ وہ کچھ عرصہ انجمن کے سیکریٹری کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ ان کا خاندان بھی دہلی سوداگروں کی طرح کاروباری اور دین سے گہرا لگاؤ رکھنے والاہے اور اپنی دیانت اور امانتداری کی وجہ سے مشہور ہے۔ محمود احمد اللہ والا نے ڈی ایم اے اور مقبول عام اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کی تکمیل جامعہ کراچی سے کی۔اس نے پسمانگان میں بیوہ، تین بیٹوں احسن،صبیح اور رضا محمود اور تین بھائیوں خلیل احمد،منظور احمد اور تسنیم احمد کے علاوہ اسلامی جمیعت طلبہ ؤر تحریک اسلامی کے ہزاروں کارکنوں کو چھوڑا ہے۔
    0 التعليقات 0 المشاركات 1884 مشاهدة
  • We often don’t know what we think we know, till we know it !
    We often don’t know what we think we know, till we know it !
    0 التعليقات 0 المشاركات 72 مشاهدة
  • ‎میں ایک استاد ہوں ، میں آپ کو خود کے بہتر ورژن کی طرف کے سفر میں شرکت کے لئے مدعو کرنا چاہتا ہوں! میں آپ کو زیادہ اعتماد، خود پر یقین، مسائل حل کرنے کی وسیع قابلیت، مزید مواقع دیکھنے کی صلاحیت کیسے بنا سکتے ہیں، یہ سکھا سکتا ہوں۔ پچھلے 10 سالوں میں میری تخلیق کردہ یہ منفرد طریقے، آپ کو بہت عجیب لگیں گے، آپکو لگے گا کہ آپ کو یہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، یہ بہت غیر روایتی ہیں، صبر چاہیئے، اور یہ آپ کو بھاگنے پر مجبور کریں گے، کیونکہ ہمارے خود ذہن جسم کو تبدیلی پسند نہیں ہے۔ ‎میں یہ ضمانت دیتا ہوں کہ اگر آپ یہ 6 منزلوں کا سفر مکمل کرتے ہیں تو آپ خود کے بہتر ورژن بن جائیں گے، آپ خود کو پہچان نہیں پائیں گے اور آپ خود پر فخر محسوس کریں گے۔ میں آپ کو وقت کے ساتھ بہت چھوٹے قدموں کی تعلیم دوں گا، چیزیں جو بہت بے معنی لگیں گی، اور آپ آسانی سے ان کو کر سکتے ہیں۔ ‎فیس: آپ کا وادہ ، میرا وقت میری سب سے قیمتی چیز ہے اور میں اسے آپ کو دے رہا ہوں اور بدلے میں آپ کو ہوم ورک کرنا پڑے گا، اگر آپ وقت نہیں کر سکتے تو براہ کرم ہاں نہ کہیں، آپ کو مجھے یا کسی اور کو کوئی روپیہ یا $$ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ‎وقت: یہ ایک عملی کورس ہے اور اس میں 4 دن سے لے کر 12 مہینے تک کا وقت لگ سکتا ہے، یہ اس پر منحصر ہوگا کہ آپ قدموں کو کتنا وقت دیتے ہیں! ‎دلچسپی ہے؟ ‎کیا آپ مجھ سے طالب علم کے طور پر مل کر اس سفر میں شامل ہونا چاہیں گے؟ ‎ہاں یا نہیں؟
    ‎میں ایک استاد ہوں ، میں آپ کو خود کے بہتر ورژن کی طرف کے سفر میں شرکت کے لئے مدعو کرنا چاہتا ہوں! میں آپ کو زیادہ اعتماد، خود پر یقین، مسائل حل کرنے کی وسیع قابلیت، مزید مواقع دیکھنے کی صلاحیت کیسے بنا سکتے ہیں، یہ سکھا سکتا ہوں۔ پچھلے 10 سالوں میں میری تخلیق کردہ یہ منفرد طریقے، آپ کو بہت عجیب لگیں گے، آپکو لگے گا کہ آپ کو یہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، یہ بہت غیر روایتی ہیں، صبر چاہیئے، اور یہ آپ کو بھاگنے پر مجبور کریں گے، کیونکہ ہمارے خود ذہن جسم کو تبدیلی پسند نہیں ہے۔ ‎میں یہ ضمانت دیتا ہوں کہ اگر آپ یہ 6 منزلوں کا سفر مکمل کرتے ہیں تو آپ خود کے بہتر ورژن بن جائیں گے، آپ خود کو پہچان نہیں پائیں گے اور آپ خود پر فخر محسوس کریں گے۔ میں آپ کو وقت کے ساتھ بہت چھوٹے قدموں کی تعلیم دوں گا، چیزیں جو بہت بے معنی لگیں گی، اور آپ آسانی سے ان کو کر سکتے ہیں۔ ‎فیس: آپ کا وادہ ، میرا وقت میری سب سے قیمتی چیز ہے اور میں اسے آپ کو دے رہا ہوں اور بدلے میں آپ کو ہوم ورک کرنا پڑے گا، اگر آپ وقت نہیں کر سکتے تو براہ کرم ہاں نہ کہیں، آپ کو مجھے یا کسی اور کو کوئی روپیہ یا $$ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ‎وقت: یہ ایک عملی کورس ہے اور اس میں 4 دن سے لے کر 12 مہینے تک کا وقت لگ سکتا ہے، یہ اس پر منحصر ہوگا کہ آپ قدموں کو کتنا وقت دیتے ہیں! ‎دلچسپی ہے؟ ‎کیا آپ مجھ سے طالب علم کے طور پر مل کر اس سفر میں شامل ہونا چاہیں گے؟ ‎ہاں یا نہیں؟
    0 التعليقات 0 المشاركات 638 مشاهدة
  • Who is free to interview me now ?
    What do you wanna ask ?
    Who is free to interview me now ? What do you wanna ask ?
    0 التعليقات 0 المشاركات 97 مشاهدة
  • میرے پیارے موٹر سائیکل والے دوستوں!

    اپنی موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ اور بریک لائٹ ٹھیک رکھیں اور رانگ طرف نہیں چلائیں۔

    اپنی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں مت ڈالیں۔

    گھر پر آپکے والدین، بھائ بہن ، بیوی اور بچے منتظر ہونگے۔

    اس پیغام کو پڑھنے والوں کو آگے پہچانے کی درخواست ہے۔
    میرے پیارے موٹر سائیکل والے دوستوں! اپنی موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ اور بریک لائٹ ٹھیک رکھیں اور رانگ طرف نہیں چلائیں۔ اپنی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں مت ڈالیں۔ گھر پر آپکے والدین، بھائ بہن ، بیوی اور بچے منتظر ہونگے۔ اس پیغام کو پڑھنے والوں کو آگے پہچانے کی درخواست ہے۔
    0 التعليقات 0 المشاركات 77 مشاهدة
  • What’s one thing you’ve done that you’re fairly certain nobody else on my friends list has done?
    What’s one thing you’ve done that you’re fairly certain nobody else on my friends list has done?
    0 التعليقات 0 المشاركات 72 مشاهدة
  • Ghurbat main doobay hain, ziada tar yahan,
    internet kay fawaid maloom nahi hamain ,
    samandar hay rizq ka,
    par pata nahi inhay
    Ghurbat main doobay hain, ziada tar yahan, internet kay fawaid maloom nahi hamain , samandar hay rizq ka, par pata nahi inhay
    0 التعليقات 0 المشاركات 174 مشاهدة
  • Chai and roti bhi bari mushkil khain! Ghurbat main doobay hain, ziada tar yahan, internet kay fawaid maloom nahi hamain , samandar hay rizq ka, par pata nahi inhay
    Chai and roti bhi bari mushkil khain! Ghurbat main doobay hain, ziada tar yahan, internet kay fawaid maloom nahi hamain , samandar hay rizq ka, par pata nahi inhay
    0 التعليقات 0 المشاركات 181 مشاهدة