• What is carpooling ?
    What is carpooling ?
    0 Comments 0 Shares 201 Views
  • ہر شخص پیٹرول کی پرائس سے پریشان ہے ہر شخص آرام سے اپنے پیٹرول کے خرچے آدھا کر سکتا ہے کس طرح
    ہرشخص اپنے گھر سے دفتر تک کا ساتھی ڈھونڈ لیں کار والا تین سے چار لوگوں کو اپنے ساتھ چھوڑ لیں بائیک والا ایک شخص کو ۔پیٹرول کی لاگت آدھی آپ کا سفر کا ساتھی ادا کرے گا۔
    شرط صرف اتنی ہوگی آپ دونوں کا روزانہ کا سفر منزل ایک ہی ہو ۔
    اسی لوگو ں کو کوئی wahatsapp grop یا facebooks pages یا کسی website سے آپس میں چوڑا جاسکتا ہے ۔۔
    لاکھوں لیٹر پیٹرول کی بچت ہوگی ۔اور traffic کم ہوجاۓ گا صبح اور شام کے وقت میں ۔۔۔۔۔

    Via Tariq Niazi
    ہر شخص پیٹرول کی پرائس سے پریشان ہے ہر شخص آرام سے اپنے پیٹرول کے خرچے آدھا کر سکتا ہے کس طرح ہرشخص اپنے گھر سے دفتر تک کا ساتھی ڈھونڈ لیں کار والا تین سے چار لوگوں کو اپنے ساتھ چھوڑ لیں بائیک والا ایک شخص کو ۔پیٹرول کی لاگت آدھی آپ کا سفر کا ساتھی ادا کرے گا۔ شرط صرف اتنی ہوگی آپ دونوں کا روزانہ کا سفر منزل ایک ہی ہو ۔ اسی لوگو ں کو کوئی wahatsapp grop یا facebooks pages یا کسی website سے آپس میں چوڑا جاسکتا ہے ۔۔ لاکھوں لیٹر پیٹرول کی بچت ہوگی ۔اور traffic کم ہوجاۓ گا صبح اور شام کے وقت میں ۔۔۔۔۔ Via Tariq Niazi
    0 Comments 0 Shares 586 Views
  • What is the fastest way to calm a women down when she is angry?
    What is the fastest way to calm a women down when she is angry?
    0 Comments 0 Shares 175 Views
  • مالی دا کم پانی لانا، بھر بھر مشکاں پاوے
    مالک دا کم پھل پھول لانا، لاوے یا نہ لاوے
    مالی دا کم پانی لانا، بھر بھر مشکاں پاوے مالک دا کم پھل پھول لانا، لاوے یا نہ لاوے
    0 Comments 0 Shares 133 Views
  • Mali ka kaam hay pani daina,
    Malik ka kaam hay phal phool daina
    Mali ka kaam hay pani daina, Malik ka kaam hay phal phool daina
    0 Comments 0 Shares 205 Views
  • Let’s make dua that Pakistanis take advantage of internet for learning and earning and for this as nation we change ourselves only after heart attack therefore petrol should be 3000 rupee per liter !
    Let’s make dua that Pakistanis take advantage of internet for learning and earning and for this as nation we change ourselves only after heart attack therefore petrol should be 3000 rupee per liter !
    0 Comments 0 Shares 193 Views
  • اگر آپ کے ارد گرد لوگ اندھے ہیں تو شکایت کرنے کی بجائے ان کی راہنمائی کریں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اکثریت رہنما بننا چاہتی ہے اور اکثریت اپنے سوا دوسروں کو اندھا سمجھتی ہے۔ رہنما بننے کی قیمت کردار، بڑا پن، قربانی، اپنا نقصان اٹھانے کی ہمت کی صورت ادا کرنا پڑتی ہے۔ اندھوں کو قبول کر کے ان کو احساس دلانا پڑتا ہے کہ وہ بینا ہیں۔ جہاں "سا نوں کی" کا کلچر عام ہو، وہاں جو یہ کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے، میری نظر میں قابل تحسین، داد اور حوصلہ افزائی کا اہل ہے۔

    Via Dr M Imran Sajid
    اگر آپ کے ارد گرد لوگ اندھے ہیں تو شکایت کرنے کی بجائے ان کی راہنمائی کریں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اکثریت رہنما بننا چاہتی ہے اور اکثریت اپنے سوا دوسروں کو اندھا سمجھتی ہے۔ رہنما بننے کی قیمت کردار، بڑا پن، قربانی، اپنا نقصان اٹھانے کی ہمت کی صورت ادا کرنا پڑتی ہے۔ اندھوں کو قبول کر کے ان کو احساس دلانا پڑتا ہے کہ وہ بینا ہیں۔ جہاں "سا نوں کی" کا کلچر عام ہو، وہاں جو یہ کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے، میری نظر میں قابل تحسین، داد اور حوصلہ افزائی کا اہل ہے۔ Via Dr M Imran Sajid
    0 Comments 0 Shares 286 Views
  • In order to free others, first free yourself !
    In order to free others, first free yourself !
    0 Comments 0 Shares 155 Views
  • Welcome to Pakistan Inge Urbancic
    Welcome to Pakistan 🇵🇰 Inge Urbancic
    0 Comments 0 Shares 149 Views
  • A few steps nearer to 2000 rupee per liter !
    A few steps nearer to 2000 rupee per liter !
    0 Comments 0 Shares 175 Views