اگر آپ کے ارد گرد لوگ اندھے ہیں تو شکایت کرنے کی بجائے ان کی راہنمائی کریں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اکثریت رہنما بننا چاہتی ہے اور اکثریت اپنے سوا دوسروں کو اندھا سمجھتی ہے۔ رہنما بننے کی قیمت کردار، بڑا پن، قربانی، اپنا نقصان اٹھانے کی ہمت کی صورت ادا کرنا پڑتی ہے۔ اندھوں کو قبول کر کے ان کو احساس دلانا پڑتا ہے کہ وہ بینا ہیں۔ جہاں "سا نوں کی" کا کلچر عام ہو، وہاں جو یہ کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے، میری نظر میں قابل تحسین، داد اور حوصلہ افزائی کا اہل ہے۔

Via Dr M Imran Sajid
اگر آپ کے ارد گرد لوگ اندھے ہیں تو شکایت کرنے کی بجائے ان کی راہنمائی کریں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اکثریت رہنما بننا چاہتی ہے اور اکثریت اپنے سوا دوسروں کو اندھا سمجھتی ہے۔ رہنما بننے کی قیمت کردار، بڑا پن، قربانی، اپنا نقصان اٹھانے کی ہمت کی صورت ادا کرنا پڑتی ہے۔ اندھوں کو قبول کر کے ان کو احساس دلانا پڑتا ہے کہ وہ بینا ہیں۔ جہاں "سا نوں کی" کا کلچر عام ہو، وہاں جو یہ کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے، میری نظر میں قابل تحسین، داد اور حوصلہ افزائی کا اہل ہے۔ Via Dr M Imran Sajid
0 Comments 0 Shares 287 Views