• Dear facebook followers,
    If you inbox me and ask me for mentorship, agree to do the homework that I give you one on one, and then message me again without doing it, please note that I will be blocking you from my facebook account !
    Please show some respect for my time, and if you don’t trust in me, please follow and ask someone you do trust, and don’t waste your time on this account, so please unfollow ! Thank you so much in advance !
    Lot’s of love and respect to you !
    Dear facebook followers, If you inbox me and ask me for mentorship, agree to do the homework that I give you one on one, and then message me again without doing it, please note that I will be blocking you from my facebook account ! Please show some respect for my time, and if you don’t trust in me, please follow and ask someone you do trust, and don’t waste your time on this account, so please unfollow ! Thank you so much in advance ! Lot’s of love and respect to you ! ❤️
    0 Kommentare 0 Anteile 263 Ansichten
  • پنج رکن اسلام دے , تےچھیواں فریدا ٹُک حے نہ لبھے چھیواں , تے پنجوں جاندے مک"

    is from Baba Farid, a 12th-century Sufi saint and poet from Punjab, Pakistan
    پنج رکن اسلام دے , تےچھیواں فریدا ٹُک حے نہ لبھے چھیواں , تے پنجوں جاندے مک" is from Baba Farid, a 12th-century Sufi saint and poet from Punjab, Pakistan
    0 Kommentare 0 Anteile 114 Ansichten
  • پنج رکن دین دے تے چھٹا رکن ٹک، جے نہ لبے چھٹا، تے باکی پنجے وی جاندے مک۔
    پنج رکن دین دے تے چھٹا رکن ٹک، جے نہ لبے چھٹا، تے باکی پنجے وی جاندے مک۔
    0 Kommentare 0 Anteile 111 Ansichten
  • *‏غیبی مدد؟؟؟؟*
    غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔

    پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟؟؟؟؟

    غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔

    غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب الله سبحانہ وتعالیٰ کے محبوب ﷺ نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔

    غیبی مدد افغانستان میں آئی۔ جب بھوکے پیاسے مسلمان بے سرو سامانی کے عالم میں میدانِ جنگ میں اُترے۔

    مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

    طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟

    الله سبحانہ وتعالیٰ کی زمین پر اللّٰه اور اُس کے محبوب ﷺ کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کرنے کے بجائے صرف نعت خوانی, محفلِ میلاد یا تسبیح کے دانوں کو دس لاکھ بیس لاکھ گھما کر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟

    آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

    مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ???

    یعنی سب کچھ الله سبحانہ وتعالیٰ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

    اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر؟

    ایسی صورت میں غیبی مدد نہیں صرف عذاب ہی آتے ہیں جو ہم غدار اور بے ایمان حکمرانوں، کفار کی اجارہ داری، افلاس، زلزلے اور سیلاب، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، جھوٹ، کم تولنا، ملاوٹ کی شکل میں بھگت بھی رہے ہیں۔

    *پہلے اپنے حق اور دینِ اسلام کے لیے کھڑے تو ہوں پھر دیکھیں الله سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد آتی ہے کے نہیں۔*

    If you have any questions please contact +923102886048 Introduction video https://fb.watch/bOJsNSe6WF/
    *‏غیبی مدد؟؟؟؟* غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔ پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟؟؟؟؟ غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔ غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب الله سبحانہ وتعالیٰ کے محبوب ﷺ نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔ غیبی مدد افغانستان میں آئی۔ جب بھوکے پیاسے مسلمان بے سرو سامانی کے عالم میں میدانِ جنگ میں اُترے۔ مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟ طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟ الله سبحانہ وتعالیٰ کی زمین پر اللّٰه اور اُس کے محبوب ﷺ کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کرنے کے بجائے صرف نعت خوانی, محفلِ میلاد یا تسبیح کے دانوں کو دس لاکھ بیس لاکھ گھما کر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟ آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟ مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ??? یعنی سب کچھ الله سبحانہ وتعالیٰ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟ اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر؟ ایسی صورت میں غیبی مدد نہیں صرف عذاب ہی آتے ہیں جو ہم غدار اور بے ایمان حکمرانوں، کفار کی اجارہ داری، افلاس، زلزلے اور سیلاب، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، جھوٹ، کم تولنا، ملاوٹ کی شکل میں بھگت بھی رہے ہیں۔ *پہلے اپنے حق اور دینِ اسلام کے لیے کھڑے تو ہوں پھر دیکھیں الله سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد آتی ہے کے نہیں۔* If you have any questions please contact +923102886048 Introduction video https://fb.watch/bOJsNSe6WF/
    0 Kommentare 0 Anteile 283 Ansichten
  • I request everybody to conduct mini meet-ups in their cities. When people talk, there are unlimited possibilities. Don’t be shy, come out of your silos and introduce yourself to others and know them.
    #letsconnect
    I request everybody to conduct mini meet-ups in their cities. When people talk, there are unlimited possibilities. Don’t be shy, come out of your silos and introduce yourself to others and know them. #letsconnect
    0 Kommentare 0 Anteile 908 Ansichten
  • It s a shame to not be able to find 25 people to work with in 250 million population !
    The solution I have and use is to hire 25 people, train and filter from them the 10% A players in 3 to 12 months
    It s a shame to not be able to find 25 people to work with in 250 million population ! The solution I have and use is to hire 25 people, train and filter from them the 10% A players in 3 to 12 months
    0 Kommentare 0 Anteile 115 Ansichten
  • It s a shame to not be able to find 25 people to work with in 250 million population !
    Startups need to solve this problem using ai !
    It s a shame to not be able to find 25 people to work with in 250 million population ! Startups need to solve this problem using ai !
    0 Kommentare 0 Anteile 323 Ansichten
  • **مورس اور خچچر کی دیکھ بھال کرنے والے افراد: موازنہ**

    مورس کی دیکھ بھال کرنے والے شخص کو "گروم" یا "اسٹیبل ہینڈ" کہا جاتا ہے۔ اگر وہ مورس کی طبی دیکھ بھال میں مہارت رکھتا ہو تو اسے "فیریر" (جو گھوڑوں کے کھر میں نعل لگاتا ہے) یا مخصوص طور پر گھوڑوں کی بیماریوں کا ماہر طبیب بھی کہا جا سکتا ہے۔

    خچچر کی دیکھ بھال کرنے والے شخص کو خصوصی نام نہیں دیا جاتا، لیکن عام طور پر اسے "کیپر" یا "ہینڈلر" کہا جاتا ہے۔ اگر وہ طبی دیکھ بھال یا خچچر کے کھر میں نعل لگانے کا کام کر رہا ہو تو اسے بھی "فیریر" یا "ویٹرینیرین" کہا جا سکتا ہے۔

    دونوں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے افراد میں یہ مشابہت ہے کہ دونوں کو اپنے کام میں مہارت حاصل ہوتی ہے اور وہ جانوروں کی خیریت کے لیے پر محبت ہوتے ہیں۔
    **مورس اور خچچر کی دیکھ بھال کرنے والے افراد: موازنہ** 🐴 مورس کی دیکھ بھال کرنے والے شخص کو "گروم" یا "اسٹیبل ہینڈ" کہا جاتا ہے۔ اگر وہ مورس کی طبی دیکھ بھال میں مہارت رکھتا ہو تو اسے "فیریر" (جو گھوڑوں کے کھر میں نعل لگاتا ہے) یا مخصوص طور پر گھوڑوں کی بیماریوں کا ماہر طبیب بھی کہا جا سکتا ہے۔ 🐎 خچچر کی دیکھ بھال کرنے والے شخص کو خصوصی نام نہیں دیا جاتا، لیکن عام طور پر اسے "کیپر" یا "ہینڈلر" کہا جاتا ہے۔ اگر وہ طبی دیکھ بھال یا خچچر کے کھر میں نعل لگانے کا کام کر رہا ہو تو اسے بھی "فیریر" یا "ویٹرینیرین" کہا جا سکتا ہے۔ دونوں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے افراد میں یہ مشابہت ہے کہ دونوں کو اپنے کام میں مہارت حاصل ہوتی ہے اور وہ جانوروں کی خیریت کے لیے پر محبت ہوتے ہیں۔
    0 Kommentare 0 Anteile 125 Ansichten
  • If you want your school 6th and 7th grade students to earn Rs 100,000 a month follow Rehan School Korangi Campus and copy what we are doing !
    If you want your school 6th and 7th grade students to earn Rs 100,000 a month follow Rehan School Korangi Campus and copy what we are doing !
    0 Kommentare 0 Anteile 124 Ansichten
  • اپنے فریلانسگ کس کو دیکھ کے شروع کی سب سے پہلے فریلانسگ کے بارے میں کہاں سے معلومات ملی ؟
    اپنے فریلانسگ کس کو دیکھ کے شروع کی سب سے پہلے فریلانسگ کے بارے میں کہاں سے معلومات ملی ؟
    0 Kommentare 0 Anteile 147 Ansichten