میں اس طرح کا اسکول سسٹم گلشن معمار میں بنانا چاہتا ہوں میرے پاس دو کیمپسز ہیں مالی و افرادی قوت اور وسائل بھی موجود ہیں اور الحمدللہ اس وقت ادارے کی۔ 97 لڑکیاں اور 29 طلباء الگ الگ کیمپسز میں زیر تعلیم ہیں۔۔
میرے ادارے کی فیس 12000 روپے ماہانہ ہے کلاس 5 اور اس سے اوپر میٹرک تک کے ہر بچے کے پاس اپنا ذاتی لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔۔
اوقات صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہیں جس میں بچوں کو مکمل آزادی اور خودمختاری سے تعلیم دی جاتی ہے اساتذہ کی صورت میں مینٹور موجود رہتے ہیں جو بچوں کو اسکول کی تعلیم کے ساتھ سوشل میڈیا کا استعمال اور فری لانسنگ بھی سکھاتے ہیں
میرا بھی مقصد یہ ہے کہ بچہ جب میٹرک سے پاس آؤٹ ہو تو کم از کم ماہنامہ 50 ہزار سے ایک لاکھ کمارہا ہو ۔۔۔۔
اپنے من پسند مضمون میں اتنا ماہر ہو کہ اس مضمون کے میٹرک کے بچوں کو ماسٹر کئے ہوئے استاذ کی طرح پڑھائے اور یہ ساری معلومات یوٹیوب پر فری میں دستیاب ہیں بس بچے کو اتنی خود اعتمادی دینے کی ضرورت یے۔۔۔
Via Abdur Rahman Khan

0 Comments
0 Shares
137 Views