انسانیت ڈاٹ کام ایک فلاحی، سماجی اور تربیتی آرگنائزیشن ہے۔ ہم اپنی بھرپور کوششوں اور جدوجہد سے انسانیت کی خدمت اور نسلِ نو کی تربیت کرکے ایک بہترین معاشرہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انسانیت ڈاٹ کام کے تربیتی پراجیکٹ میں ای کامرس ٹریننگ، ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ اور دیگر جدید مہارتوں کی ٹریننگز شامل ہیں۔ نسلِ نو کو ان تمام مہارتوں کی ٹریننگز کے لیے ہم نے پاکستان کے نامور ٹرینرز، سپیکرز، سوشل ایکٹیویسٹ اور دیگر ماہرین فیلڈ کو شامل کیا ہے جو انسانیت ڈاٹ کام کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی سروسز دیں گے۔
ہمیں اس عظیم کام میں آپ جیسی معتبر شخصیت کی سروسز درکار ہیں۔
کیا آپ انسانیت ڈاٹ کام کے پلیٹ فارم پر اپنی سروسز دیں گے؟
اگر آپ انسانیت ڈاٹ کام کے پلیٹ فارم پر اپنی سروسز دیں گے تو کیا آپ کا کوئی مطالبہ ہے؟

مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں:
03061050062

Ammar Bin Intizar
انسانیت ڈاٹ کام ایک فلاحی، سماجی اور تربیتی آرگنائزیشن ہے۔ ہم اپنی بھرپور کوششوں اور جدوجہد سے انسانیت کی خدمت اور نسلِ نو کی تربیت کرکے ایک بہترین معاشرہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انسانیت ڈاٹ کام کے تربیتی پراجیکٹ میں ای کامرس ٹریننگ، ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ اور دیگر جدید مہارتوں کی ٹریننگز شامل ہیں۔ نسلِ نو کو ان تمام مہارتوں کی ٹریننگز کے لیے ہم نے پاکستان کے نامور ٹرینرز، سپیکرز، سوشل ایکٹیویسٹ اور دیگر ماہرین فیلڈ کو شامل کیا ہے جو انسانیت ڈاٹ کام کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی سروسز دیں گے۔ ہمیں اس عظیم کام میں آپ جیسی معتبر شخصیت کی سروسز درکار ہیں۔ کیا آپ انسانیت ڈاٹ کام کے پلیٹ فارم پر اپنی سروسز دیں گے؟ اگر آپ انسانیت ڈاٹ کام کے پلیٹ فارم پر اپنی سروسز دیں گے تو کیا آپ کا کوئی مطالبہ ہے؟ مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں: 03061050062 Ammar Bin Intizar
0 Commentarii 0 Distribuiri 18 Views