السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُهُ

اللہ آپ کی ہر لمحہ حفاظت کرے۔
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے رحم و کرم سے نوازے
اللہ آپ پر بے حساب رحمتیں ، برکتیں نازل کرے۔
اللہ آپ کی تمام جائز ضرورتیں پوری کرے۔
اللہ آپ کی تمام نیک دعائیں قبول کرے ۔
اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔
اللہ آپکو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔
اللہ آپ کی زندگی میں کبھی کوئی کمی نہ رکھے۔
اللہ آپ کو کامل ایمان سے نوازے۔
اللہ آپ کے ہاتھ میں برکت ہی برکت اور آپ کے دل میں رحم ہی رحم ڈالے۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
اللہ آپکو ہر سیکنڈہر برائی سے بچائے ۔
اللہ !آپکو ہر پل قبول نیکی کی توفیق دے۔
اللہ آپ کے تمام نیک عمل قبول فرمائے ۔
اللہ !آپ کے ہر نیک عمل کا اجر اپنی شان کے مطابق عطا کرے ۔
اللہ ! آپ کی زندگی میں بہت آسانیاں پیدا فرمائے اور
اللہ ! آپ کے ذریعے اپنے بندوں کی زندگیوں میں بھی آسانیاں پیدا کرے ۔
اللہ میری یہ دعا آپ کے حق میں قبول فرمائے.
میـــــــــــــــــن ثم آمـــــيـن یا رب العالمین

Thank you Zulqarnain Abbas
السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُهُ اللہ آپ کی ہر لمحہ حفاظت کرے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے رحم و کرم سے نوازے اللہ آپ پر بے حساب رحمتیں ، برکتیں نازل کرے۔ اللہ آپ کی تمام جائز ضرورتیں پوری کرے۔ اللہ آپ کی تمام نیک دعائیں قبول کرے ۔ اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔ اللہ آپکو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔ اللہ آپ کی زندگی میں کبھی کوئی کمی نہ رکھے۔ اللہ آپ کو کامل ایمان سے نوازے۔ اللہ آپ کے ہاتھ میں برکت ہی برکت اور آپ کے دل میں رحم ہی رحم ڈالے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ اللہ آپکو ہر سیکنڈہر برائی سے بچائے ۔ اللہ !آپکو ہر پل قبول نیکی کی توفیق دے۔ اللہ آپ کے تمام نیک عمل قبول فرمائے ۔ اللہ !آپ کے ہر نیک عمل کا اجر اپنی شان کے مطابق عطا کرے ۔ اللہ ! آپ کی زندگی میں بہت آسانیاں پیدا فرمائے اور اللہ ! آپ کے ذریعے اپنے بندوں کی زندگیوں میں بھی آسانیاں پیدا کرے ۔ اللہ میری یہ دعا آپ کے حق میں قبول فرمائے. میـــــــــــــــــن ثم آمـــــيـن یا رب العالمین Thank you Zulqarnain Abbas
0 Reacties 0 aandelen 27 Views