شاباش Arif Anis اپ نے کر دکھایا

شہرِ لندن کی طرف سے سب سے بڑا سول اعزاز حاصل کرنے پر برادر عارف انیس کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔

آپ یہ اعزاز پانے والے پہلے مسلمان اور پہلے پاکستانی ہیں۔

یہ بات اہم ہے کہ یہ اعزاز پانے والے نامور افراد کی فہرست میں ملکہ الیزبتھ، شہزادی ڈیانا، ونسٹن چرچل، مارگریٹ تھیچر، جواہر لال نہرو، نیلسن منڈیلا، فرینکلن روز ویلٹ، آیزن ہاور، اسٹیفن ہاکنگ وغیرہ جیسے لوگ شامل ہیں۔
شاباش Arif Anis اپ نے کر دکھایا 💖 شہرِ لندن کی طرف سے سب سے بڑا سول اعزاز حاصل کرنے پر برادر عارف انیس کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ آپ یہ اعزاز پانے والے پہلے مسلمان اور پہلے پاکستانی ہیں۔ یہ بات اہم ہے کہ یہ اعزاز پانے والے نامور افراد کی فہرست میں ملکہ الیزبتھ، شہزادی ڈیانا، ونسٹن چرچل، مارگریٹ تھیچر، جواہر لال نہرو، نیلسن منڈیلا، فرینکلن روز ویلٹ، آیزن ہاور، اسٹیفن ہاکنگ وغیرہ جیسے لوگ شامل ہیں۔
0 Kommentare 0 Anteile 17 Ansichten