السلام علیکم محترم سر، میرا نام Asim Mehmood ہے میرا تعلق پاکستان سے ہے۔ ایک چھوٹا سا یوٹیوب چینل میںٹور آن لائن ہے۔

8 سال دن رات محنت کے بعد 2 سال پہلے اللہ پاک نے میرا رزق آسان کیا۔

اتنے سال اس لئے لگے کہ شارٹ کٹس میں نہیں پڑا۔ فیصل آباد میں الحمداللہ میرا سیٹ اپ ہے اور 500 سے زیادہ اسٹوڈنٹس ماشاءاللہ اپنے گھروں میں بیٹھے رزق کما رہے ہیں۔

جو دھکے خود کھائے اپنے طالب علموں کو ان سے بچا کر رکھا۔

میری فیلڈ بلاگںگ اور فیس بک ایڈ بریک ہے۔
السلام علیکم محترم سر، میرا نام Asim Mehmood ہے میرا تعلق پاکستان سے ہے۔ ایک چھوٹا سا یوٹیوب چینل میںٹور آن لائن ہے۔ 8 سال دن رات محنت کے بعد 2 سال پہلے اللہ پاک نے میرا رزق آسان کیا۔ اتنے سال اس لئے لگے کہ شارٹ کٹس میں نہیں پڑا۔ فیصل آباد میں الحمداللہ میرا سیٹ اپ ہے اور 500 سے زیادہ اسٹوڈنٹس ماشاءاللہ اپنے گھروں میں بیٹھے رزق کما رہے ہیں۔ جو دھکے خود کھائے اپنے طالب علموں کو ان سے بچا کر رکھا۔ میری فیلڈ بلاگںگ اور فیس بک ایڈ بریک ہے۔
0 التعليقات 0 المشاركات 21 مشاهدة