‎عزیز دوستو!

‎مجھے اکثر احباب فون کرتے ہیں کہ وہ آسٹریلیا آنا چاہتے ہیں ۔۔ یا اپنے بچوں کو پڑھانے کے لئے بھیجنا چاہتے ہیں ۔۔ وہ کیسے آیئں ؟ اور اسٹوڈنٹ چاہتے ہیں کہ انہیں گایئڈ کیا جائے کہ وہ باہر کے ملکوں میں آکر کیا کیا پڑھ سکتے ہیں ۔۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ نوکری کی نوعیت کیا ہوگی ۔۔ اسی طرح کے اور بہت سارے سوال پوچھتے ہیں ۔

‎۔۔ اور میں " سلمان کاظمی " آپ کے سوالوں کے جواب دے سکتا ہوں ۔

‎سلمان کاظمی اوورسیز اسٹوڈنٹ کے ایجوکییشنل کوچ بھی ہیں ۔۔ کنسلٹنٹ بھی ہیں اور باقاعدہ " CEO & Founder at The Migration Lounge" کے طور پر کئی برسوں سے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

‎۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

‎؛ سلمان کاظمی (اوورسیز اسٹوڈنٹ ایجوکیشنل کنسلٹنٹ، CEO & Founder at The Migration Lounge" )
رجسڑیشن نمبر - QAEC 0226
آسٹریلین بزنس نمبر 79163392505
‎یو ٹیوب لنک ہے

https://youtube.com/channel/UCbK6R4AJbvLR49J__vl3QRg

فیسبکُ لنک https://www.facebook.com/Salman2144/

‎آپ سب سے درخواست ہے کہ اگر کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو پھر بسم اللہ کیجئے اور سوال پوسٹ کر دیجئے ۔
The Migration Lounge
‎عزیز دوستو! ‎مجھے اکثر احباب فون کرتے ہیں کہ وہ آسٹریلیا آنا چاہتے ہیں ۔۔ یا اپنے بچوں کو پڑھانے کے لئے بھیجنا چاہتے ہیں ۔۔ وہ کیسے آیئں ؟ اور اسٹوڈنٹ چاہتے ہیں کہ انہیں گایئڈ کیا جائے کہ وہ باہر کے ملکوں میں آکر کیا کیا پڑھ سکتے ہیں ۔۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ نوکری کی نوعیت کیا ہوگی ۔۔ اسی طرح کے اور بہت سارے سوال پوچھتے ہیں ۔ ‎۔۔ اور میں " سلمان کاظمی " آپ کے سوالوں کے جواب دے سکتا ہوں ۔ ‎سلمان کاظمی اوورسیز اسٹوڈنٹ کے ایجوکییشنل کوچ بھی ہیں ۔۔ کنسلٹنٹ بھی ہیں اور باقاعدہ " CEO & Founder at The Migration Lounge" کے طور پر کئی برسوں سے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ ‎۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‎؛ سلمان کاظمی (اوورسیز اسٹوڈنٹ ایجوکیشنل کنسلٹنٹ، CEO & Founder at The Migration Lounge" ) رجسڑیشن نمبر - QAEC 0226 آسٹریلین بزنس نمبر 79163392505 ‎یو ٹیوب لنک ہے https://youtube.com/channel/UCbK6R4AJbvLR49J__vl3QRg فیسبکُ لنک https://www.facebook.com/Salman2144/ ‎آپ سب سے درخواست ہے کہ اگر کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو پھر بسم اللہ کیجئے اور سوال پوسٹ کر دیجئے ۔ The Migration Lounge
0 Commenti 0 condivisioni 18 Views