مٹی کی زرخیزی میں مائیکروبز کا کردار :
مٹی مندرجہ ذیل اجزا پر مشتمل ہوتی ہے
1- غیر نامیاتی مواد
2- نامیاتی مواد
3- ہوا
4- پانی
5- مائیکرو آرگانزم (مائیکروبز)
مٹی میں مندرجہ ذیل مائیکروبز موجود ہوتے ہیں:
1- بیکٹیریا
2- فنجائی
3- الجی
4- پروٹوزوا
5- نیماٹوڈ
6- وائرس
کچھ مائیکروبز اچھے ہیں اور کچھ برے ہیں ، ان میں سے کچھ پودوں کے لیے مفید ہیں اور کچھ پودوں کو نقصان دیتے ہیں
مٹی کی اوپر والی سطح (5 سے 15 سینٹی میٹر ) میں سب سے زیادہ مائیکروبز موجود ہوتے ہیں
مٹی کے ایک گرام میں بلین مائیکروبز ہوتے ہیں جس میں سب سے زیادہ تعداد بیکٹیریا کی ہوتی ہے
مائیکروبز کی تعداد کا انحصار مختلف چیزوں پر ہوتا ہے جن میں
مٹی کی طبعی اور کیمیائی ساخت ، نامیاتی مواد کی موجودگی ، مٹی کا پی ایچ لیول ، نیوٹرینٹس کی مقدار اور قسم ، نمی کی موجودگی ، ہوا ، مٹی کا ٹمپریچر ، مٹی کی پی ایچ ، سیلابی پانی کی موجودگی ، گوبر والی کھاد کی موجودگی اور پودے کا روٹ سسٹم شامل ہیں
پودے کی جڑیں بہت سے مادے خارج کرتی ہیں جو مائیکروبز کی خوراک ہوتے ہیں لہذا وہ جڑوں کے ارد گرد جمع ہو جاتے ہیں
مائیکروبز کیا کرتے ہیں؟
1- مائیکروبز آرگینک میٹر کو ڈی کمپوز کرتے ہیں
2- پودوں کو نیوٹرینٹ مہیا کرتے ہیں
3- مٹی کی زرخیزی بڑھاتے ہیں
4- وٹامنز اور ہارمون بناتے ہیں جو پودے کی بڑھوتری میں معاون ہوتے ہیں
5- مفید مائیکروبز پلانٹ ڈیفینس سٹیمولیٹ کر کے پودے کو پیتھوجنز سے تحفظ فراہم کرتے ہیں
6- پیسٹی سائیڈز اور کیمیکلز کو توڑتے ہیں
7- مٹی میں نمی اور ہوا ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھاتے ہیں
Ref:
Role of microbes in soil fertility
https://www.youtube.com/watch?v=gM9wVAYsOwY

0 Σχόλια
0 Μοιράστηκε
219 Views