اے مرد مومن ! ہاں تم ! تجھے دین کا بیڑہ سنبھالنا ہوگا اگر آج مغرب کوئی ڈیجٹل چال چلاتا ہے تو تجھے اس کا جواب دینا ہو گا ۔ تجھے مغرب کی 7d ٹیکنالوجی پر تنقید کرنے کی بجے تجھے اس کا مالک اس کا founder تجھے خود بنانا ہو گا ہاں تجھے خود ہی یا کرنا ہے اے مرد مومن اقبال کی خودی کا پہچانے کا وقت آ پہنچا ہے اے مردِ مومن جب بھی دین کو ضرورت پیش آئی پھر تو محمد بن قاسم کی صورت میں فاتح سندھ ٹھہرایا گیا تو کبھی سلطان صلاح الدین ایوبی بن کر ہندوستان کو فتح کیا اے نوجوان مسلم تو ہی وہ ہے جس نے دنیا پر اللہ تعالیٰ کا پیغام سنایا اے نوجوان مسلم اب پھر تیری ضرورت پڑ گئی ہے اب پھر تجھے کچھ بڑا کرنے ہو گا اب پھر تجھے فاتح بنانا ہوگا It is the Time to conquered the worldاب تو جانتا ہے یہ دور نہ تلوار کا ہے نہ گھوڑے کا یہ وقت نہ بندوق ہے نہ ٹینکوں کا یہ وقت دیجٹلیز ہو گا ہے اے مردِ مجاہد تجھے بھی دیجٹلیز ہونے کی اشد ضرورت ہے ایک مثال ہے اگر آج مغرب تم پر ایک ڈیجیٹل حملہ کردے تو کر کیا سکتا ہے کچھ نہیں ۔ ایک اور بات سن اسرائیل جو کہ بہت آگے چلاگیا ہے ابھی ہم نے ان سے ایک جنگ کرنی ہے آج تک وہ اس لیے نہیں ہو سکی کیونکہ انہوں نے بہت پہلے ٹیکنالوجی کو اپنا لیا ہے لیکن ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں لیکن اے نوجوان مسلم تو اس بات کو تسلی رکھ جب بھی تو اپنا ایک قدم آگے بڑھے گا تو اللہ تعالیٰ تیری مدد کے لیے فرشتوں کا نزول کرے گا اے نوجوان مسلم یہی وقت جہاد کا ہےجہاد تجھ پر فرض ہو گیا ہے اور اس جہاد کا سب سے اسلحہ تیرے ہاتھ میں تیرا موبائل ہے اس کو استعمال کرنا سیکھ کیونکہ ایک مردِ مجاہد کو اس اسلحہ چلانا آنا چاہیے رہی بات اس کو چلانے سیکھا کہاں جاے اس وقت پاکستان میں ریحان اللہ والا سیکھا رہا ہے metroplex نامی کمپنی سیکھا رہی ہے اور اس کے کے علاؤہ آپ کے موبائل میں موجود یوٹیوب سیکھا رہا ہے اے نوجوان مسلم یہ وقت ضائع کرنے کا وقت نہیں یہ وقت ایک بار پھر اسلام کا جھنڈا لہرانے کا وقت ہے حکومت پاکستان آپ کو اس کی مکمل ٹریننگ دے رہی ہے اس بات پر آپ سے اجازت چاہتا ہوں اگر آپ کے کچھ سیکھنے کے لیے کچھ بھی معالومات درکار ہوں آپ مجھے فیس بُک پر ان باکس کرسکتے ہیں اور میرا واٹس ایپ نمبر ہے 00923468549638 محمد عثمان
Usman Gondal

0 تبصرے
0 شیئرز
43 ویوز