السلام و علیکم دوستو!
کچھ عرصہ پہلے یُوٹیوب چینل بنایا مگر اس کی طرف کوئی خواص توجہ نہ دی اب سوچ رہا ہوں کہ جو علم اللّٰہ کریم نے عطا کیا ہے وہ آپ کی امانت ہے اور آپ کی طرف پہنچا دیا جائے اس چینل پر آپ کو مندرجہ ذیل مضامین پر انفارمیشن ملیں گی
٭ فارمنگ کیا ہے ؟
٭ فارمنگ کی کتنی اقسام ہیں؟
٭ جانوروں کی اقسام و نسلیں؟
٭ ایک بہترین نسل تیار کرنے کیلیئے کیا اقدامات ضروری ہیں ؟
٭ فارم مینیجمنٹ ؟
٭ فارم کی بائیوسیکورٹی کیسے کی جائے ؟
٭ کامیاب فارمنگ کیسے ممکن ہے ؟
٭ جانوروں کی بیماریاں اور اُن کا علاج ؟
٭ اپنے جانوروں کو بیماریوں سے کیسے بچایا جائے؟
٭ کیٹل فارمنگ اور ڈیری فارمنگ میں لوگ ناکام کیوں ہوتے ہیں ؟
٭ کامیاب ڈیری فارمنگ کے رہنما اصول کو سے ہیں ؟
٭ کیٹل فارمنگ میں کامیابی کیلیئے کیا کرنا چاہیئے؟
٭ سیمن کے بارے معلومات ؟
٭ کون سی فارمنگ کیلیئے کتنے سرمائے کی ضرورت ہے؟
٭ سرمایا کہاں سے اور کیسے حاصل کیا جاتا ہے ؟
اس طرح کی جو بھی معلومات ہیں وہ بہت جلد ویڈیوز کی شکل میں آپ تک پہنچائی جائیں گی
مقصد:- ہر انسان و کسان کی رہنمائی کہ اس کی بھلائی اور فلاح ہو سکے
کوئی ایسی شہ سُرخی نہیں لگائی جائے گی کہ فارمرز ویڈیو دیکھے بلکہ اصل مقصدِ حیات کسان کی فلاح و بھلائی ہے اور زیادہ سے زیادہ اور مثبت اطلاعات کا کسان تک پہچانا ہے
اگر آپ سب یہ چاہتے ہیں تو برائے مہربانی کمنٹ کر کے بتائیں کہ اس کو کیسے کیا جائے؟ کہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں اور دوسرا اس چینل کو سبسکرائب کریں
بہت بہت شکریہ
دوستوں کی آراء کا انتظار رہے گا
دُعاؤں کا طلبگار
میجر شفقات حُسین شاہ
فون نمبر 03313000037
Connect on Dera Kaptana Da

0 Reacties
0 aandelen
27 Views