سرمیرا تعلق مانسہرہ کی ایک خوبصورت وادی کونش ویلی سے ہے۔ اورمیں 2016 سے اپ ورک پر فری لانسنگ کر رہا ہوں۔
ایک لحاظ سے تو آپ کی بات بلکل درست ہے کہ شمالی علاقہ جات میں بہترین موسم، خوبصورت نظارے اور آب و ہوا بہت اچھی ہے۔ انسان تازہ دم اور صحت کے لحاظ سے فٹ رہتا ہے۔
سرمیرا تعلق مانسہرہ کی ایک خوبصورت وادی کونش ویلی سے ہے۔ اورمیں 2016 سے اپ ورک پر فری لانسنگ کر رہا ہوں۔ ایک لحاظ سے تو آپ کی بات بلکل درست ہے کہ شمالی علاقہ جات میں بہترین موسم، خوبصورت نظارے اور آب و ہوا بہت اچھی ہے۔ انسان تازہ دم اور صحت کے لحاظ سے فٹ رہتا ہے۔
0 Kommentare 0 Anteile 19 Ansichten