قرض کی مے پیتے پیتے پاکستان بری طرح معاشی بحران میں جکڑا گیا ہے کسی کو اندازہ ہے؟
ہم دیکھتے ہیں کہ ملکی معیشت انتہائی سست روی کا شکار ہوچکا ہے، معاشی سرگرمیاں مانند پڑ چکی ہیں، آئی ایم ایف اور دیگر ادارے ہر ہر سوراخ سے اپنے دئے ہوئے قرضے واپس لینے کے لئے تلے ہوئے ہیں، ہماری قرض کی پالیسی سے مہنگائی کا طوفان سب معاشی سرگرمیوں کو کھا جانے کے لئے تیار ہے، ایسے میں کیا ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ نہیں کی جاسکتی؟
کیا سرکار اور سرکاری ادارے خود کفالت کی پالیسی کو ارجنٹلی نافذ نہیں کرسکتے؟
قرض لینے والا کبھی بھی کبھی بھی اپنے طے کردہ راستوں پر نہیں چل سکتا ۔۔
کیا مقتدر قوتیں کسی انہونی کا انتظار کررہے ہیں؟
یا دوسروں کے راستے پر چلنے کا فیصلہ لے چکے ہیں؟
یا تشویشناک بے حسی کے شکار ہیں؟
جس سے بھی ملو معاشی تنگی اور کاروبار کی بے یقینی کا شکار ملا، سکردو سے کراچی تک۔ اللہ ہمارے ملک پر رحم فرمائے بڑا پوٹینشل ہے مگر منیجرز کی کمی ہے۔
Via Gm Saqib
�In Videos may main nay Yah Sikhanay Ki Koshish Ki hay, Kay yah kaisay Kar Saktay hay
Here is a Documentey about the same https://youtu.be/iIqHpufiYso

0 تبصرے
0 شیئرز
22 ویوز