السلام علیکم
میں Abdul Malik لانگو، بنیادی تعلق قلات بلوچستان سے ہے، گزشتہ دو سالوں سے ای کامرس (آن لائن کاروبار) کی فیلڈ سے منسلک ہوں۔ الحمداللہ یہ شروع تو فری کے کورسز سے کیا مگر آج اللہ پاک کی مہربانی سے، ان اساتذہ کے مشوروں پر عمل کرنے اور انتک محنت کے بعد، اب نہ صرف خود اچھے خوشحال کاروبار کر رہا بلکہ 15 افراد کی ٹیم بھی ہے جو اچھے تنخواہوں پر میرے ساتھ جھڑے ہیں۔
جیسا کہ میں نے کہا یہ سب فری کے کورس اور ای کامرس کے موضوع پر بار بار سیشن سے ممکن ہوا الحمداللہ تو میری خواہش تھی کہ بلوچستان میں بھی اسکا آغاز ہو۔
ای کامرس دن بدن ترقی کرتا جارہا ہے، اس وقت پاکستان میں مختلف ادارے اس پر کام کررہے اور لاکھوں نوجوان اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں مگر بدقسمتی سے بلوچستان میں ابھی تک لوگوں کو اس کا علم نہیں، تو اسی درد کو لیئے ہم بلوچستان کے کچھ نوجوان مسلسل ان اساتذہ کیساتھ رابطہ میں تھے، ہماری آخری ملاقات سر ریحان اللہ والا سے ہوئی، ہماری خواہش تھی کہ وہ اس کام میں ہماری سرپرستی فرمائے اور الحمداللہ انہوں نے اب اس کا عملی آغاز کر دیا ہے۔
ہماری کوشش یہ ہے کہ ای کامرس سے منسلک تمام معلومات ہم بلوچستان تک بھی پہنچائیں، چاہے اس کے لئے ہمیں ٹریننگ سیشنز کرنے ہوں، ان علاقوں میں بڑے اساتذہ کو لایا جائے غرض اس سلسلے میں ہر ممکن کوشش کی جائے۔
اللہ پاک نیک نیتی سے اس کام کو کرنے میں غیب سے ہماری مدد فرمائیں۔آمین
My WhatsApp is +92 336 1256095
Our whatspp group https://chat.whatsapp.com/J7GbVt3YHcyIYZheq19NY3
Our Facebook group Ecommerce Baluchistan

0 Σχόλια
0 Μοιράστηκε
21 Views