پاکستانی قوم صدقات و خیرات دینے میں اپنی مثال آپ ہے
عموماً مجھ سمیت ، ہم لوگ کسی بھی پریشانی میں یا منت کی صورت میں بکروں کا صدقہ دیتے ہیں
آجکل اچھا بکرا تقریباً 40 سے 50 ہزار روپے کا آتا ہے
اگر ہم بکروں کی جگہ ایک ری فربشڈ
Refurbished
لیپ ٹاپ جو اسی قیمت کا مل جاتا ہے،
کسی غریب بچے یا بچی ، یا کسی مدرسے کے طالبعلم کو دے دیں تو وہ اس سے فری لانسنگ ، یا ای کامرس کا بزنس شروع کر کے نہ صرف اپنا بلکہ اپنے گھر والوں کا پیٹ پال سکتاہے اور آپ کا صدقہ
صدقۂ جاریہ میں تبدیل ہو سکتا ہے
ذرا غور کریں اس سے ہر سال پاکستان کے لاکھوں نوجوان استفادہ کریں گے ؟
اور لاکھوں کے حساب سے بکرے بھی بچ جائیں گے جن کا گوشت ہم ایکسپورٹ کر سکتے ہیں
آئیے آپ بھی میرے ساتھ شامل ہو جائیں اور عہد کریں کہ آئندہ ہم بکروں کی جگہ لیپ ٹاپ کا صدقہ دیں گے
نوٹ ! آپ کالے بکرے کی جگہ کالا لیپ ٹاپ بھی صدقہ کر سکتے ہیں
اگر آپ متفق ہیں تو یہ پوسٹ شیئر یا کاپی پیسٹ بھی کریں اور دوستوں کو بھی بتائیں
میرے علماءکرام دوست بھی اس سے اتفاق کریں گے ، آپ سے بھی گزارش ہے کہ اس نیک کام کو عام لوگوں تک پہنچائیں
Via Murshad Masud Qazi
Those who want to get these laptops from Rehan Foundation for free or on installments please contact Ali Raza Panjwani and mufti Mohsin Khan

0 Comentários
0 Compartilhamentos
24 Visualizações