مجھے ایسے بندوں کی ضرورت ہے جو گھر بیٹھے میرے لئے مختلف ٹاپکس پر بیسک کورسز بناسکتے ہو اور وہ بھی اردو زبان میں، یہ ایک paid جاب ہے۔ ویب ڈیولپمنٹ، ویب ڈیزائن، گرافک، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، کرپٹو کرنسی، ای کامرس، بلاگنگ، پروگرامنگ، ڈیٹا سائنس، مشین لرنینگ، ارٹیفیشل انٹلیجنس، وی ار ٹیکنالوجی یا کسی بھی ٹیکنالوجی میں مہارت رکھتے ہو اور اس میں کورسز اردو زبان میں بناسکتے ہو۔ اور اگر اپ انگلش میں بھی بناسکتے ہیں تو پھر امدنی اور اچھی ہوگی اور مواقع زیادہ ہوں گے۔
اگر اپ ایسا کر سکتے ہیں تو برائے مہربانی مجھ سے رابطہ کریں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ اپ اس چیز میں ماہر ہو اور ساتھ میں کورسز بھی بناسکتے ہو یعنی اپ ویڈیو میں ٹیچنگ کر سکتے ہو۔ دوبارہ یادہانی کرارہاہوں کہ یہ ایک paid جاب ہے۔
فیس بک کے علاوہ اپ ایمیل پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ میرے ساتھ کام کرتے ہوئے اپ مجھ سے بھی کچھ سیکھنا چاھے تو سیکھ سکتے ہیں۔
Via Abdul Wali
Contact him directly on Email: hello@abdulwali.net

0 تبصرے
0 شیئرز
31 ویوز