ہر ماہ کی ۲۱ تاریخ کو ایک ایسی ای میل آجاتی ہے ۔ گپ شپ میں شروع کیا گیا ایک یوٹیوب چینل جو اب ایک عام ایم بی اے کی اوسط ماہانہ تنخواہ سے زیادہ پیسے بنا لیتا ہے اور اپنی تخلیقی صلاحیت کے اظہار کا موقع بھی مل جا تاہے ۔ جب دل کرے وڈیو بنالو اورڈال دو یوٹیوب پر ۔
میرے نظریے کے مطابق ہر انسان کا اپنا یوٹیوب چینل ہونا ضروری ہے ۔
میں اس موضوع پر کافی وڈیوز بنا چکا ہوں اور اپنا فرض سمجھتے ہوئے جو علم تھا میں نے وڈیوز کی شکل میں اپنے چینل پر ڈال دیا ہے ۔
علم کا بانٹنا ایک طرح کا فرض ہے ۔
نیچے کمنٹ میں ایک ایسی ہی وڈیو کا لنک ڈال رہا ہوں اگر کوئی صاحب دیکھنا چاہے ۔
Via Kaab Ul Ahbar

نیچے کمنٹ میں ایک ایسی ہی وڈیو کا لنک ڈال رہا ہوں اگر کوئی صاحب دیکھنا چاہے ۔ ⬇️⬇️⬇️
Via Kaab Ul Ahbar
0 Commenti
0 condivisioni
29 Views