‏اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی

مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدوں میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی

ہر شخص سر پر کفن باندھ کے نکلے
حق کے لئے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی
حبیب جالب

Tahira Habib Jalib
Habib Jalib
‏اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو سجدوں میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی ہر شخص سر پر کفن باندھ کے نکلے حق کے لئے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی حبیب جالب Tahira Habib Jalib Habib Jalib
0 Comments 0 Shares 1 Views