اسلام علیکم دوستو !!
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے- آپ میں سے بے شمار لوگ ہوں گے جو اپنی موجودہ زندگی سے خوش نہیں ہیں اور مختلف سوچوں میں گرے ہوے ہیں- کسی کو جاب پروموشن چاہیے، کوئی بزنس کا سوچ رہا ہے، کوئی بزنس کو مزید ترقی دینا چاہتا ہے لیکن اس کو فیصلہ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے - کوئی کیریئر کے بارے میں فکر مند ہے اور کوئی گھریلو پرابلمز میں پھنسا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ جمود کا شکار ہے۔
غرض ہر ایک کے علیحدہ علیحدہ اشوز ہیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے آپ آگے کیسے بڑھ سکتے ہیں؟ آپ اس situation سے کیسے جان چھوڑا سکتے ہیں؟
میں سجاد خان سرٹیفائیڈ کوچ، ٹرینر اور سپیکر آپ کی اس سلسلے میں معاونت کرسکتا ہوں -
انشا الله میں آپ کے سوالوں کا جواب آپ کے ہی اندر سے ڈھونڈ نے میں آپ کی معاونت کر سکتا ہوں-
میں نے لوگوں کے انہیں مسائل کے حل کے لئے باقائدہ امریکہ اور کینیڈا کے مایا ناز کوچز اور ٹرینرز سے ٹائم اور پیسہ لگا کر ٹریننگز حاصل کی ہیں-
میں پیشے کے اعتبار سے سافٹ ویئر انجنیئر ہوں لیکن میں نے اپنی ذمہ داری محسوس کرتے ہوے لوگوں کی معاونت کرنے کے لئے اس مقدس پیشے کو اپنایا ہے-
جس طرح آپ کسی میڈکل ڈاکٹرسے اپوینٹمنٹ/وقت لیتے ہیں تو وہ مسلہ diagnose کرتا ہے پھرعلاج تجویز کرتا ہے - اسی طرح کوچ کو بھی ہرایک کوعلیحدہ وقت دینا پڑتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہرایک کے زندگی کے مسائل بھی مختلف ہوتے ہیں-
اس کے ساتھ ساتھ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ کوچ کی ہر اس شخص کو ضرورت ہے جو زندگی میں کامیاب ہونا چاہتا ہے یا مزید آگے بڑھنا چاہتا ہے-
چلیں پھرآپ بھی مزید انتظار کیے بغیر مجھے ان باکس کرکے اپنا سیشن بک کریں-
مفت سیشن آ فرمحدود مدت کے لئے ہے-
اگرکسی کا کوئی سوال ہو تو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں-
شکریہ
محمّد سجاد خان
سرٹیفائیڈ کوچ، ٹرینراورسپیکر

0 Comentários
0 Compartilhamentos
20 Visualizações