شکریہ سر باقی میں نے سوشل میڈیا سے بہت کچھ سیکھا لکھنا سیکھا بولنا سیکھا بات کرنا سیکھا تاریخی و ثقافتی معاملات کی جانکاری ہوئی سیاسی و مذہبی معاملات اور بالخصوص بین الاقوامی مذاہب نسل و قبائل کی دل میں جگہ پیدا کرنا اگر سیکھا تو آپ اور آپ کے شاگردوں کے توسط سے سیکھا
مجھے اچھی طرح یاد ہے سنہ دو ہزار پندرہ یا سولہ میں پاکستان انڈیا امن و امان کے قیام اور دونوں اطراف کے باسیوں کو باہم پیار محبت سے ملانے میں جو کردار آپ نے ادا کیا تھا اس نے میری زندگی بدل دی تھی حالانکہ ایک وقت تھا میں کٹر مذہبی اور نیشنلسٹ تھا۔
سلامتی ہو آپ پر میرے استاد محترم
شکریہ سر باقی میں نے سوشل میڈیا سے بہت کچھ سیکھا لکھنا سیکھا بولنا سیکھا بات کرنا سیکھا تاریخی و ثقافتی معاملات کی جانکاری ہوئی سیاسی و مذہبی معاملات اور بالخصوص بین الاقوامی مذاہب نسل و قبائل کی دل میں جگہ پیدا کرنا اگر سیکھا تو آپ اور آپ کے شاگردوں کے توسط سے سیکھا مجھے اچھی طرح یاد ہے سنہ دو ہزار پندرہ یا سولہ میں پاکستان انڈیا امن و امان کے قیام اور دونوں اطراف کے باسیوں کو باہم پیار محبت سے ملانے میں جو کردار آپ نے ادا کیا تھا اس نے میری زندگی بدل دی تھی حالانکہ ایک وقت تھا میں کٹر مذہبی اور نیشنلسٹ تھا۔ سلامتی ہو آپ پر میرے استاد محترم
0 Comments 0 Shares 52 Views