What would you reply to this ?
السلام علیکم
سر انسان پارٹی ملک پاکستان میں اور آپ کو پاکستان کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں اس کے لئے یقینا آپ جدوجھد کررہے ہونگے لیکن ہم ناچیز انسان کیا تجاویز پیش خدمت میں کریں بس اتنی سی گذارش ہے کہ اس پارٹی کو تیز سے تیز ہر پاکستانی فرد تک رسائی اور مقاصد سامنے رکھا جائے اور سب کے پاس اسمارٹ فون نہیں پے کجھ ایسی ایکٹویٹی کی جائے جس سے عوام تک پیغام پہنچاجائے ۔اور سیاسی لیڈر سے انٹرویوز شیئر کئے جائے ہم بڑی خوشی ہے کہ آپ سیاسی میدان میں آئے ہیں ابھی کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن ہورہے ہیں اس میں انسان پارٹی کہیں نظر نہیں آرہی ہے اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں کیا ہیں ۔۔۔۔ماشاء اللہ اللہ تعالی آپ کو ہمت عطا فرمائے ۔۔۔۔۔
انیس منصوری
Anees Mansoori

0 Σχόλια
0 Μοιράστηκε
54 Views