تعلیم اب جمہوری ہوگئی ہے۔ کوئی بھی اور ہر کوئی اب بہترین قسم کی تعلیم مفت حاصل کرسکتا ہے۔ edx.org پر جائیں ہارورڈ اور ایم آئی ٹی کی تعلیم مفت حاصل کریں۔ پرائمری سے ہائی اسکول تک کی تعلیم کے لیے khanacademy.org اور youtube.com/Education سے ہر وہ چیز جو آپ سیکھنا چاہتے ہیں مفت سیکھ سکتے ہیں۔ آئیں سیکھتے ہیں اور بہتر انسان بنتے ہیں

0 Commentaires
0 Parts
87 Vue