ریحان اللہ والا بھائی فیصل آباد خوش آمدید
آج ہم سارے کسان ملکر ٹماٹر کا قومی دن منا ر ہے ہیں ۔
آیڈریس ہے لائلپور فارمز مال نزد گٹ والا فارسٹ پارک مین شیخوپورہ روڑ شیل پٹرول پمپ کے بالکل سامنے ہے ۔
ٹماٹر کی ویلیو ایڈیشن مصنوعات بنانے پر اج لائلپور فارمرز مال پر وررکشاپ ہو رہی ہے ۔ کرونا ایس او پیز رکھتے ہوئے فارمرز بھی حصہ لے ۔ انشاءاللہ زرعی ترقی کی نئی راہیں آپ کے دروازے پر دستک دے رہی ہے ورکشاپ انشاءاللہ دس بجے شروع ہو کر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی ۔ مسلسل عمل ہے تو دوست اس دوران کسی بھی ٹائم میں وزٹ کر سکتے ہیں ۔
Tariq Tanveer

0 Comments
0 Shares
68 Views