یہ کورس آپ کی سوچ تبدیل کرنے کےلیے بہترین ہے ہم سب اپنی اپنی جگہ کام کر رہے ہیں لیکن کچھ ایسی چیزیں جو ہم نہیں کر پارہے ہیں یا جن کی طرف ہم نے توجہ ہی نہیں دی یا ہم سمجھ رہےہوتے ہیں یہ ہمارے کام کا حصہ نہیں ہے . یہ کورس ان چیزوں کی اہمیت ہمیں سمجھاتا ہے . اسکو کر کے آپ اک نئی سوچ کے ساتھ آگے بڑھ سکتے ہیں جو آپ کی شخصیت میں اعتماد اور نکھار پیدا کر تا ہے ..
mamoona Akhter

0 Comments
0 Shares
27 Views