Rehan Allahwala بھائی الللہ پاک آپکو جزا دے اور میری سب لوگوں سے یہ گزارش ہے کہ
یہ میسیج خاص کر اپنے اردگرد نئی نوجوان نسل کے بچوں 12-25 سال کی عمر تک کے بچے بچیوں کو لازما شئیر کریں ۔ جنھیں کچھ پتہ نہیں کہ کیا کرنا ہے کس سمت میں جانا ہے ۔ ہم لوگ تو اب عمر کے درمیانی حصے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں نئی چیزیں سیکھنا زرا مشکل لیکن اگر سیکھ بھی لیں تو نئی نسل کے بچوں کے ساتھ یا ان کی طرح کام کرنا زرا مشکل ہو گا لیکن ناممکن نہیں ہو گا جب ہم لوگ MBA یا ماسٹرز کر رہےتھے تب ان چیزوں کا تصور بھی نہیں تھا تب کمپیوٹر، انٹرنیٹ، موبائل فون ایک بہت بڑی لگژری آئٹم تھا اور لیپ ٹاپ تو سب سے زیادہ قیمتی اور شازو نازر کسی کسی کے پاس ہوتا تھا ۔ روایتی سی عام نان ٹیکنیکل واجبی سی تعلیم تعلیم اور وہ بھی کافی مہنگی تھی اس دور کے حساب سے اور نہ ہی کسی کو یہ پتہ تھا کہ کدھر جانا ہے کیا کرنا ہے اور نہ ہی کوئی سمجھانے والا تھا نہ ہی آج کی طرح کہ بے تحاشہ مواقع موجود تھے ۔ جبکہ آج کوئی بھی نئی نسل کا چھوٹی عمر کا بچہ یوٹیوب ، فیس بک اور مختلف جگہوں سے بہت مناسب کم پیسوں میں اور مفت بھی یہ نئی جدید آئی ٹی سکلز اور ٹیکنالوجیز بہت کم وقت میں سیکھ کر ۔ بغیر کسی کی منت ترلہ سفارش بھاگ دوڑ کیے بغیر اپنے گھر سے بیٹھے ہوے پاکستان سے باہر پوری دنیا میں انتہائی آسانی سے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ پر نوکری کر کے حق حلال طریقے سے باعزت لاکھوں کروڑوں روپے ماہانہ سالانہ کما سکتا ہے اور ملک پاکستان کے لیے قیمتی زرمبادلہ لا سکتا ہے اور اب تو موبائل لیپ ٹاپ کمپیوٹر انٹرنیٹ بہت عام ہے اور سستا ہے اور تقریبا ہر کسی کے پاس آسانی سے موجود ہے ۔ لہذا صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے نزدیکی قریبی بچوں بچیوں کو یہ میسیج شئیر کریں اور انھیں سمجھائیں ان نئی آئی ٹی فیلڈز کے بارے میں ۔ جزاک الله خیر شکریہ
Rehan Allahwala بھائی الللہ پاک آپکو جزا دے اور میری سب لوگوں سے یہ گزارش ہے کہ یہ میسیج خاص کر اپنے اردگرد نئی نوجوان نسل کے بچوں 12-25 سال کی عمر تک کے بچے بچیوں کو لازما شئیر کریں ۔ جنھیں کچھ پتہ نہیں کہ کیا کرنا ہے کس سمت میں جانا ہے ۔ ہم لوگ تو اب عمر کے درمیانی حصے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں نئی چیزیں سیکھنا زرا مشکل لیکن اگر سیکھ بھی لیں تو نئی نسل کے بچوں کے ساتھ یا ان کی طرح کام کرنا زرا مشکل ہو گا لیکن ناممکن نہیں ہو گا جب ہم لوگ MBA یا ماسٹرز کر رہےتھے تب ان چیزوں کا تصور بھی نہیں تھا تب کمپیوٹر، انٹرنیٹ، موبائل فون ایک بہت بڑی لگژری آئٹم تھا اور لیپ ٹاپ تو سب سے زیادہ قیمتی اور شازو نازر کسی کسی کے پاس ہوتا تھا ۔ روایتی سی عام نان ٹیکنیکل واجبی سی تعلیم تعلیم اور وہ بھی کافی مہنگی تھی اس دور کے حساب سے اور نہ ہی کسی کو یہ پتہ تھا کہ کدھر جانا ہے کیا کرنا ہے اور نہ ہی کوئی سمجھانے والا تھا نہ ہی آج کی طرح کہ بے تحاشہ مواقع موجود تھے ۔ جبکہ آج کوئی بھی نئی نسل کا چھوٹی عمر کا بچہ یوٹیوب ، فیس بک اور مختلف جگہوں سے بہت مناسب کم پیسوں میں اور مفت بھی یہ نئی جدید آئی ٹی سکلز اور ٹیکنالوجیز بہت کم وقت میں سیکھ کر ۔ بغیر کسی کی منت ترلہ سفارش بھاگ دوڑ کیے بغیر اپنے گھر سے بیٹھے ہوے پاکستان سے باہر پوری دنیا میں انتہائی آسانی سے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ پر نوکری کر کے حق حلال طریقے سے باعزت لاکھوں کروڑوں روپے ماہانہ سالانہ کما سکتا ہے اور ملک پاکستان کے لیے قیمتی زرمبادلہ لا سکتا ہے اور اب تو موبائل لیپ ٹاپ کمپیوٹر انٹرنیٹ بہت عام ہے اور سستا ہے اور تقریبا ہر کسی کے پاس آسانی سے موجود ہے ۔ لہذا صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے نزدیکی قریبی بچوں بچیوں کو یہ میسیج شئیر کریں اور انھیں سمجھائیں ان نئی آئی ٹی فیلڈز کے بارے میں ۔ جزاک الله خیر شکریہ
0 Comentários 0 Compartilhamentos 54 Visualizações