2014 ميں مجھے ريحان اللہ والا کا فيس بُک پروفائل ديکھنے کا موقع ملا جن کے اس مشن کو کہ ميرے دوستوں کو چورى کرکے کم از کم 500 موچل فرينڈ بنائيں، فالو کرتے کرتے اور اُنکے دوستوں کو اپنا موچل فرينڈ بناتے بناتے ميں نے يہ سيکھا کہ اگر ريحان اللہ والا کے فيس بُک کے دوست (پاکستانى اور غير ملکى) اپنى اپنى فيلڈز ميں عظيم کام کر سکتے ہيں تو ميں کيوں نہيں کر سکتا. لہذا ميں نے بھى اپنى تنخواہ سے چھوٹے موٹے اچھے اور فلاحى کام شروع کئے اُنہيں فيس بُک پر ہائلائيٹ کرنا شروع کيا. شروع ميں لوگوں نے مجھے بہت تنقيد کا نشانہ بھى بنايا، ليکن ميرى نيت صاف تھى، جذبہ تھا کچھ کر ديکھانے کا... بہرحال کرتے کرتے 3 سالوں بعد ميں ايک رجسٹرڈ چيريٹى فاؤنڈيشن بنانے ميں کامياب ہوا جسے آج TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن کے نام سے جانا جاتا ہے اور آج اس فاؤنڈيشن سے ہزاروں غريب پاکستانى مختلف شکلوں ميں مستفيد ہو رہے ہيں الحمد للہ. تو ميں يہ کہہ سکتا ہوں کہ ريحان اللہ والا کو اور اُن کى فلاسفى اور مشن کو سمجھنا ايک عام آدمى کے بس کى بات نہيں. شکريہ ريحان اللہ والا آپ نے مجھے نہ جانتے ہوئے بھى بہت کچھ سکھايا

Abdul Majid Qureshi

#500mutualfriends
2014 ميں مجھے ريحان اللہ والا کا فيس بُک پروفائل ديکھنے کا موقع ملا جن کے اس مشن کو کہ ميرے دوستوں کو چورى کرکے کم از کم 500 موچل فرينڈ بنائيں، فالو کرتے کرتے اور اُنکے دوستوں کو اپنا موچل فرينڈ بناتے بناتے ميں نے يہ سيکھا کہ اگر ريحان اللہ والا کے فيس بُک کے دوست (پاکستانى اور غير ملکى) اپنى اپنى فيلڈز ميں عظيم کام کر سکتے ہيں تو ميں کيوں نہيں کر سکتا. لہذا ميں نے بھى اپنى تنخواہ سے چھوٹے موٹے اچھے اور فلاحى کام شروع کئے اُنہيں فيس بُک پر ہائلائيٹ کرنا شروع کيا. شروع ميں لوگوں نے مجھے بہت تنقيد کا نشانہ بھى بنايا، ليکن ميرى نيت صاف تھى، جذبہ تھا کچھ کر ديکھانے کا... بہرحال کرتے کرتے 3 سالوں بعد ميں ايک رجسٹرڈ چيريٹى فاؤنڈيشن بنانے ميں کامياب ہوا جسے آج TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن کے نام سے جانا جاتا ہے اور آج اس فاؤنڈيشن سے ہزاروں غريب پاکستانى مختلف شکلوں ميں مستفيد ہو رہے ہيں الحمد للہ. تو ميں يہ کہہ سکتا ہوں کہ ريحان اللہ والا کو اور اُن کى فلاسفى اور مشن کو سمجھنا ايک عام آدمى کے بس کى بات نہيں. شکريہ ريحان اللہ والا آپ نے مجھے نہ جانتے ہوئے بھى بہت کچھ سکھايا 💞 Abdul Majid Qureshi #500mutualfriends
0 التعليقات 0 المشاركات 470 مشاهدة