Congratulations to Imran Abu Aaryan becoming first Shadow Mayor of our Party

If you would like to serve hour uc as a councilor, chairman or mayor please join Insan.pk and start doing our training so you can become part of making Pakistan in great 10 nations of the world

شیڈو مئیر کیا ہوتا ہے ؟

شیڈو مئیر وہ ہوتا ہے جو آپ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کام کرتا ہے ،
جیسے آپ اپنے منتخب مئیر کو اپنے مسائل بتاتے ہیں اسی طرح اب آپ اپنے " شیڈو مئیر " کو بھی اپنے مسائل بتاسکتے ہیں، اس کے پاس گورنمنٹ کے اختیارات نہیں ہوتے لیکن وہ آپ کے مسائل کو سن کر انہیں حل کرنے کے لیے مختلف آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر آپ کے مساٸل کو حل کرنے کی جستجو کرتا ہے.

عمران ابو آریان کو دلی مبارک باد پیش کرنا چاہتا ہوں
وہ ہماری پارٹی کے پہلے شیڈو میٸر اپوٸنٹ ہوگۓ ہیں ٹنڈوآدم سندھ سے
میں چاہوں گا کہ آپ میں سے بھی کوٸ اپنے علاقے کا یوسی کاٶنسلر چیرمین یا میٸر بننے میں انٹریسٹیڈ ہے تو براۓ مہربانی
https://insan.pk/Register/
رجسٹر کرے اور پھر جو ہمارا اسٹیپ نمبر 1 ہے insan.pk پر اسے پورا کریں تاکہ آپ بھی اپنا علاقے کی خدمت کرسکیں اور پاکستان کو ایک عظیم مملکت کے روپ میں دیکھ سکیں شکریہ
Congratulations to Imran Abu Aaryan becoming first Shadow Mayor of our Party 🎈 If you would like to serve hour uc as a councilor, chairman or mayor please join Insan.pk and start doing our training so you can become part of making Pakistan in great 10 nations of the world 🌎 شیڈو مئیر کیا ہوتا ہے ؟ شیڈو مئیر وہ ہوتا ہے جو آپ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کام کرتا ہے ، جیسے آپ اپنے منتخب مئیر کو اپنے مسائل بتاتے ہیں اسی طرح اب آپ اپنے " شیڈو مئیر " کو بھی اپنے مسائل بتاسکتے ہیں، اس کے پاس گورنمنٹ کے اختیارات نہیں ہوتے لیکن وہ آپ کے مسائل کو سن کر انہیں حل کرنے کے لیے مختلف آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر آپ کے مساٸل کو حل کرنے کی جستجو کرتا ہے. عمران ابو آریان کو دلی مبارک باد پیش کرنا چاہتا ہوں وہ ہماری پارٹی کے پہلے شیڈو میٸر اپوٸنٹ ہوگۓ ہیں ٹنڈوآدم سندھ سے میں چاہوں گا کہ آپ میں سے بھی کوٸ اپنے علاقے کا یوسی کاٶنسلر چیرمین یا میٸر بننے میں انٹریسٹیڈ ہے تو براۓ مہربانی https://insan.pk/Register/ رجسٹر کرے اور پھر جو ہمارا اسٹیپ نمبر 1 ہے insan.pk پر اسے پورا کریں تاکہ آپ بھی اپنا علاقے کی خدمت کرسکیں اور پاکستان کو ایک عظیم مملکت کے روپ میں دیکھ سکیں شکریہ
0 Commentarios 0 Acciones 162 Views