دنیا بھر کے تمام اسلامی ممالک میں باجماعت نماز پڑھنے والے مرد (%48) ملائیشیا میں ہیں
سعودی عرب جہاں نماز کے وقت کاروبار بند ہوتا ہے وہاں بھی باجماعت نماز پڑھنے والے ملائیشیا سے کم ہیں
رہی بات پاکستان کی تو ہم ظاہری طور پر مسلمان ہیں مذھبی جہالت عروج پر ہے اور دینی تعلیم کے نام پر صرف اپنے اپنے فرقے کی محدود تعلیم دی جاتی ہے اور پھر دوسرے فرقوں کے لیۓ کفر کے فتوے بانٹتے پھرتے ہیں
آپ مدرسے کے طلباء سے زرا عربی میں بات کرکے دیکھ لیں اِلّاماشاءاللّٰہ ہی عربی زبان سے واقف ہوتے ہیں اسکے برعکس ملائیشیا بلکہ آپ چین کے مسلمانوں سے بات کریں %70 آپ کو عربی بولتے لکھتے اور سمجھتے نظر آئینگے ظاھر ہے پھر وہ علم یامعلومات کے حصول کے لیۓ کسی کے محتاج نہیں رہتے اور اسلام انکے عمل سے ظاھر ہوتا ہےاللّٰہ کا خوف انکے علم کی وجہ سے انہیں ہر قسم کے گناہ سے روکتا ہے اسلام کی بنیادی تعلیمات روح میں رچی بسی ہوتی ہیں
بے شک اچھے برے سب جگہ موجود ہیں مگر ہمارے ہاں یہ تناسب بگڑ گیا
ہے

Via Nasir Shakil Chawla
دنیا بھر کے تمام اسلامی ممالک میں باجماعت نماز پڑھنے والے مرد (%48) ملائیشیا میں ہیں سعودی عرب جہاں نماز کے وقت کاروبار بند ہوتا ہے وہاں بھی باجماعت نماز پڑھنے والے ملائیشیا سے کم ہیں رہی بات پاکستان کی تو ہم ظاہری طور پر مسلمان ہیں مذھبی جہالت عروج پر ہے اور دینی تعلیم کے نام پر صرف اپنے اپنے فرقے کی محدود تعلیم دی جاتی ہے اور پھر دوسرے فرقوں کے لیۓ کفر کے فتوے بانٹتے پھرتے ہیں آپ مدرسے کے طلباء سے زرا عربی میں بات کرکے دیکھ لیں اِلّاماشاءاللّٰہ ہی عربی زبان سے واقف ہوتے ہیں اسکے برعکس ملائیشیا بلکہ آپ چین کے مسلمانوں سے بات کریں %70 آپ کو عربی بولتے لکھتے اور سمجھتے نظر آئینگے ظاھر ہے پھر وہ علم یامعلومات کے حصول کے لیۓ کسی کے محتاج نہیں رہتے اور اسلام انکے عمل سے ظاھر ہوتا ہےاللّٰہ کا خوف انکے علم کی وجہ سے انہیں ہر قسم کے گناہ سے روکتا ہے اسلام کی بنیادی تعلیمات روح میں رچی بسی ہوتی ہیں بے شک اچھے برے سب جگہ موجود ہیں مگر ہمارے ہاں یہ تناسب بگڑ گیا ہے Via Nasir Shakil Chawla
0 Comments 0 Shares 132 Views