ہمارا سب سے بڑا مسئلہ قیادت کی نا اہلی، دوسرا مسئلہ خود نمائ اور انفرادی سوچ، تیسرا مسئلہ اجتماعی دانش کی کمی_ باقی اسکے نتائج ہیں_ ماحول کو نہ سمجھنے سے مسائل، انکا حل اور وسائل اور ترجیحات کا علم نہ ہونا ہے_ ہمیں تو اپنی گلی کے ٹینڈر تک کا پتہ نہیں ہوتا_ بغیر بیج بوئے درخت اور پھل نہیں لگا کرتے_ خلافت ایک ویژن ہے، اسکے حصول کا قرآن و سنت میں طریقہ بھی بتایا گیا ہے اور اسکی عملی حکمت عملی اقبال جیسے مفکرین نے اپنے مضامین میں کی ہے_ لیکن، ہم وہ بد نصیب قوم ہیں جو معاشرتی علوم اور مطالعہ پاکستان سے چڑنے لگے اور اقبال ہمارے لیئے ایسا طعنہ بنا دیا گیا کہ ہم نے ترقی یافتہ بننے کیلئے اقبال ڈے کی قومی چھٹی تک ختم کر ڈالی_ بھائ کوئ بھی idea گھر، دفتر اور دماغ میں لیئے بیٹھے رہنے سے عملی شکل اختیار نہیں کرتا اور نہ ہی محض گفتگو کی زینت بنے رہنے سے_ پاکستانی عوام کو social اور political articulation سیکھنی ہو گی_ تفرقہ والی سیاست سے نکل کر مسائل کی بنیاد پر سیاست کیلئے یا تو پہلے سے موجود سیاسی پارٹیوں کی اصلاح یا پھر نئ سیاسی پارٹی کیلئے عوامی کوشش_

Via Abdul Rehman please add him and let him know if you can support his causes abs how can support your causes
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ قیادت کی نا اہلی، دوسرا مسئلہ خود نمائ اور انفرادی سوچ، تیسرا مسئلہ اجتماعی دانش کی کمی_ باقی اسکے نتائج ہیں_ ماحول کو نہ سمجھنے سے مسائل، انکا حل اور وسائل اور ترجیحات کا علم نہ ہونا ہے_ ہمیں تو اپنی گلی کے ٹینڈر تک کا پتہ نہیں ہوتا_ بغیر بیج بوئے درخت اور پھل نہیں لگا کرتے_ خلافت ایک ویژن ہے، اسکے حصول کا قرآن و سنت میں طریقہ بھی بتایا گیا ہے اور اسکی عملی حکمت عملی اقبال جیسے مفکرین نے اپنے مضامین میں کی ہے_ لیکن، ہم وہ بد نصیب قوم ہیں جو معاشرتی علوم اور مطالعہ پاکستان سے چڑنے لگے اور اقبال ہمارے لیئے ایسا طعنہ بنا دیا گیا کہ ہم نے ترقی یافتہ بننے کیلئے اقبال ڈے کی قومی چھٹی تک ختم کر ڈالی_ بھائ کوئ بھی idea گھر، دفتر اور دماغ میں لیئے بیٹھے رہنے سے عملی شکل اختیار نہیں کرتا اور نہ ہی محض گفتگو کی زینت بنے رہنے سے_ پاکستانی عوام کو social اور political articulation سیکھنی ہو گی_ تفرقہ والی سیاست سے نکل کر مسائل کی بنیاد پر سیاست کیلئے یا تو پہلے سے موجود سیاسی پارٹیوں کی اصلاح یا پھر نئ سیاسی پارٹی کیلئے عوامی کوشش_ Via Abdul Rehman please add him and let him know if you can support his causes abs how can support your causes
0 Comentários 0 Compartilhamentos 215 Visualizações