اولاد قیمتی سرمایہ ہے اسکو نمبروں کی دوڑ اور نمودونمائش میں ضائع مت کریں۔ اسے حوصلہ دیں اور انکا دوسروں سے موازنہ مت کریں۔ صلاحیتیں خدادا ہوتی ہیں اور مختلف ہوا کرتی ہیں جو کہ اللہ کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک ہے ایمان والوں کے لئیے۔ اور دیگر مذاہب اور ملحدین بھی اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ ہر انسان مختلف صلاحیتوں کا مالک ہوتا ہے۔ زیادہ نمبر ہی کسی چیز کی ضمانت نہیں ہوتے اور اسکی ایک چھوٹی سی مثال میری یورپ سے ماسٹر کی ڈگری اور نیوزی لینڈ کی دوسری بڑی یونیورسٹی سے سکالرشپ پر پی ایچ ڈی کرنا ہے۔ وہ بھی میٹرک میں تین دفعہ امتحان دیکر پورے 383 نمبر لینے کے بعد۔ یہ پوسٹ صرف حوصلہ افزائی کے لئیے ہے کیونکہ 300 کی کلاس میں تین پوزیشن دیکر باقی 297 کی حوصلہ شکنی درسگاہ، معاشرے اور گھر میں کی جاتی ہے۔
خصوصی طور پر برصغیر و گرد ونواح کے تعلیمی نظام کی عکاسی اس تصویر سے زیادہ اچھی میں نے آج تک نہیں دیکھی۔
Share if u care
DrAftab Mughal from Australia

Share if u care 😘
DrAftab Mughal from Australia 🇦🇺
0 Reacties
0 aandelen
121 Views