مملکتِ اسرائیل ایک زمینی، علاقائی، قانونی، سیاسی، تاریخی، جغرافیائی، معاشی ، معاشرتی اور عسکری حقیقت ہے۔ اسے مٹھی بھر متوالے “تسلیم” کریں نہ کریں حقیقی دنیا کے باسیوں کو کچھ بہت زیادہ فرق نہیں پڑتا۔
ہاں البتہ عقل اس قسم کی پس اندیش رومان پسندی پر دنگ ضرور رہتی ہے۔
پاکستان کے مسلمانوں کا دل فلسطینی بھائیوں کے لئیے بالکل درست دکھتا ہے۔ مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس معاملے میں فلسطینی بھی پاکستان کو نہ تین میں سمجھتے ہیں اور نہ تیرہ میں۔
بقول استاد ذوق۔۔۔
رند خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
آوارگی سےکوئے محبت کی ہاتھ اٹھا
اے ذوق یہ اٹھا نہ سکے گا کھکھیڑ تُو
Via Faiz Shah

0 التعليقات
0 المشاركات
184 مشاهدة