سر بہت ہی شاندار انداز میں آپ نے غربت کی وجوہات بیان کی ہیں. اور کہ ہماری قوم کا علمیہ ہے. اس میں ایک اور وجہ یہ ہے کہ ہم اپنے کام میں جدیدیت نہیں لاتے ہم کتراتے ہیں. اوریہ انسانی علمیہ بھی ہے کہ ہم ہر جدید اور اچھی چیز کی بھر پور مخالفت کرتے ہیں.
میں نے آپ سے اپنامختصر تعارف کروایا تھا میری عمر 38 برس ہے اور ایک متوسط گھرانے سے تعلق ہے. پاکستان میں آخری نوکری آج نیوز میں کی تھی. مگر میرے اندر پیسے کمانے اوراپنی زندگی بہتر بنانے کی ایک جستجو تھی، اور یہ جستجو کی تکمیل کے لیے میں نے میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہوتے ہی شروع کر دی تھی میں نے میٹرک کے امتحان دینے کے بعد نتیجے کے وقت تک ایک پرائیویٹ کلینک پہ ایک کمپوڈر کی نوکری کی اسی طرح جب میں ایف-اے کے دوسرے سال کے امتحانات سے فارغ ہوا تو میں نے ایک باڈی بلڈنگ جم میں نوکری شروع کر دی.
میرے دوست کے والد کی ایک نصیحت کی ا جو مجھے سمجھنے میں تھوڑی وقت لگا اور اب میں جب بھی کسی کامیاب انسان کو دیکھتا ہوں تو مجھے ان کی وہ نصیحت سامنے آجاتی ہیے اور میں چاہتا ہوں کہ یہ بات سب سمجھ جائیں اور اس پر عمل کریں تو یقیناً کامیاب ہوں گے،
ہم کالج کے طالب علم تھے تو انہوں نے بات ادھر کی مثال دے کر شروع کی کہ“کالج ک لیے جب بھی نکلو تو کوشش کرو کہ 10 منٹ پہلے نکل جاو اس کی وجہ یہ ہے کہ کبھی راستے میں میں یا کوئی دوست مل جاے یا کَسی بھی ایکسیڈنٹ کی وجہ سے سڑک بلاک ہو اور تمہارے وقت اس میں گزر جائےاس وجہ سے تم اپنے کالج یا کلاس میں تاخیر سے پہنچنے سے بچ جاو گے. بات کو آگے بڑھاتے ہوئےمزید کہا اگر تم بروقت اپنے حساب سے نکلو گے تو یہ وجوہات کبھی بھی تم کو وقت پر نہیں پہنچنے نہیں دیں گی. اور کہا کہ اسی بات کو عملی زندگی میں بھی پریکٹس کرو اگر کوئی نوکری یا کاروبار کرنا ہے تو اس کے لیے بھی پہلے سے حکمت عملی بناو اور عمل شروع کر دو اس طرح تم کو کوئی مشکل پیش آئی تو تم اس مشکل کا سامنا کرنے کے بعد بھی بروقت منزل پر پہنچ جاو گے اگر کوئی مشکل پیش نہ آئی تو وقت سے پہلے کامیاب لوگوں میں شامل ہو جاو گے“
آج مجھے آپ کی یہ باتیں بہت اچھی لگی جسے یہ میرے اندر کی باتیں ہوں، یہ سب لکھنے کامقصد یہ ہے کہ آپ کے توسط سے یہ بات سب تک پہنچے اورمیری طرح بہت سے لوگ جو آپ سے متاثر ہیں وہ اس پر عمل کریں.
آپ کی اس ویڈیو سے مجھ میں youtube کا استعمال میں مزید بہتری ائی ہے اورمیں اب مزید پر امید ہوں کہ میں جن اقدامات کو اٹھانے سے ہچکچا رہا ہوں وہ میں بہتر انداز میں اٹھا لوں گا.
آپ کو بہت بہت عیدمبارک،
اللہ آپ کو صحت و توانائی دےاور آپ کی زندگی بہت خوشیاں لائے
آپ کا دعا گو
جمیل خان میلان اٹلی

Jamil Khan

https://www.youtube.com/watch?v=QFVDp2ciEyg&feature=share
سر بہت ہی شاندار انداز میں آپ نے غربت کی وجوہات بیان کی ہیں. اور کہ ہماری قوم کا علمیہ ہے. اس میں ایک اور وجہ یہ ہے کہ ہم اپنے کام میں جدیدیت نہیں لاتے ہم کتراتے ہیں. اوریہ انسانی علمیہ بھی ہے کہ ہم ہر جدید اور اچھی چیز کی بھر پور مخالفت کرتے ہیں. میں نے آپ سے اپنامختصر تعارف کروایا تھا میری عمر 38 برس ہے اور ایک متوسط گھرانے سے تعلق ہے. پاکستان میں آخری نوکری آج نیوز میں کی تھی. مگر میرے اندر پیسے کمانے اوراپنی زندگی بہتر بنانے کی ایک جستجو تھی، اور یہ جستجو کی تکمیل کے لیے میں نے میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہوتے ہی شروع کر دی تھی میں نے میٹرک کے امتحان دینے کے بعد نتیجے کے وقت تک ایک پرائیویٹ کلینک پہ ایک کمپوڈر کی نوکری کی اسی طرح جب میں ایف-اے کے دوسرے سال کے امتحانات سے فارغ ہوا تو میں نے ایک باڈی بلڈنگ جم میں نوکری شروع کر دی. میرے دوست کے والد کی ایک نصیحت کی ا جو مجھے سمجھنے میں تھوڑی وقت لگا اور اب میں جب بھی کسی کامیاب انسان کو دیکھتا ہوں تو مجھے ان کی وہ نصیحت سامنے آجاتی ہیے اور میں چاہتا ہوں کہ یہ بات سب سمجھ جائیں اور اس پر عمل کریں تو یقیناً کامیاب ہوں گے، ہم کالج کے طالب علم تھے تو انہوں نے بات ادھر کی مثال دے کر شروع کی کہ“کالج ک لیے جب بھی نکلو تو کوشش کرو کہ 10 منٹ پہلے نکل جاو اس کی وجہ یہ ہے کہ کبھی راستے میں میں یا کوئی دوست مل جاے یا کَسی بھی ایکسیڈنٹ کی وجہ سے سڑک بلاک ہو اور تمہارے وقت اس میں گزر جائےاس وجہ سے تم اپنے کالج یا کلاس میں تاخیر سے پہنچنے سے بچ جاو گے. بات کو آگے بڑھاتے ہوئےمزید کہا اگر تم بروقت اپنے حساب سے نکلو گے تو یہ وجوہات کبھی بھی تم کو وقت پر نہیں پہنچنے نہیں دیں گی. اور کہا کہ اسی بات کو عملی زندگی میں بھی پریکٹس کرو اگر کوئی نوکری یا کاروبار کرنا ہے تو اس کے لیے بھی پہلے سے حکمت عملی بناو اور عمل شروع کر دو اس طرح تم کو کوئی مشکل پیش آئی تو تم اس مشکل کا سامنا کرنے کے بعد بھی بروقت منزل پر پہنچ جاو گے اگر کوئی مشکل پیش نہ آئی تو وقت سے پہلے کامیاب لوگوں میں شامل ہو جاو گے“ آج مجھے آپ کی یہ باتیں بہت اچھی لگی جسے یہ میرے اندر کی باتیں ہوں، یہ سب لکھنے کامقصد یہ ہے کہ آپ کے توسط سے یہ بات سب تک پہنچے اورمیری طرح بہت سے لوگ جو آپ سے متاثر ہیں وہ اس پر عمل کریں. آپ کی اس ویڈیو سے مجھ میں youtube کا استعمال میں مزید بہتری ائی ہے اورمیں اب مزید پر امید ہوں کہ میں جن اقدامات کو اٹھانے سے ہچکچا رہا ہوں وہ میں بہتر انداز میں اٹھا لوں گا. آپ کو بہت بہت عیدمبارک، اللہ آپ کو صحت و توانائی دےاور آپ کی زندگی بہت خوشیاں لائے آپ کا دعا گو جمیل خان میلان اٹلی Jamil Khan https://www.youtube.com/watch?v=QFVDp2ciEyg&feature=share
0 التعليقات 0 المشاركات 126 مشاهدة