اقوام متحدہ نے فیصلہ کیا ہے ممبر ممالک کے سفارت کار پانچ اگست کو اجتماعی طور پر چار ماہ سے زائد عرصے سے حبس بیجا میں رکھے جانے والے پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمان سے اظہار یکجہتی اور پاکستان کے متشدد رویے کے خلاف دو منٹ کی خاموشی اختیار کریں گے ، واضع رہے پاکستانی وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے گزشتہ سال پانچ اگست سے مقبوضہ وادی کشمیر کے عوام کو بھارت نے حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے اور پانچ اگست کو بھارت کے اس ظالمانہ رویہ کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستانی عوام اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں گے

Via Afaq Farooqi
اقوام متحدہ نے فیصلہ کیا ہے ممبر ممالک کے سفارت کار پانچ اگست کو اجتماعی طور پر چار ماہ سے زائد عرصے سے حبس بیجا میں رکھے جانے والے پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمان سے اظہار یکجہتی اور پاکستان کے متشدد رویے کے خلاف دو منٹ کی خاموشی اختیار کریں گے ، واضع رہے پاکستانی وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے گزشتہ سال پانچ اگست سے مقبوضہ وادی کشمیر کے عوام کو بھارت نے حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے اور پانچ اگست کو بھارت کے اس ظالمانہ رویہ کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستانی عوام اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں گے Via Afaq Farooqi
0 Kommentare 0 Anteile 139 Ansichten