اداروں کو بہتر بنایا ہے پوچھ گچھ اور شفافیت کا عمل شروع کروایا ہے۔
Low voltage کا مسئلہ حل کروایا ہے۔
دو سکول اپ گریڈ کروائے ہیں۔ اپنے خرچ سے سیوریج ڈلوا دیا ہے ۔ ایک سڑک کی مرمت کروائی ہے۔ اب پورے گاؤں کی پختہ سڑکوں اور صاف پانی کے پلانٹ اور پورے گاؤں کے سیوریج کے لیے کام کر رہا ہوں۔
یوٹیوب چینل کے ذریعے پاکستان اور بیرون ملک فلور پالشنگ کا کام سیکھا رہا ہوں۔
سوشل ورک کی آگاہی اور اپنے حقوق کی آگاہی کے لیے کام کر رہا ہوں۔

Kashif Floor Polishwala
اداروں کو بہتر بنایا ہے پوچھ گچھ اور شفافیت کا عمل شروع کروایا ہے۔ Low voltage کا مسئلہ حل کروایا ہے۔ دو سکول اپ گریڈ کروائے ہیں۔ اپنے خرچ سے سیوریج ڈلوا دیا ہے ۔ ایک سڑک کی مرمت کروائی ہے۔ اب پورے گاؤں کی پختہ سڑکوں اور صاف پانی کے پلانٹ اور پورے گاؤں کے سیوریج کے لیے کام کر رہا ہوں۔ یوٹیوب چینل کے ذریعے پاکستان اور بیرون ملک فلور پالشنگ کا کام سیکھا رہا ہوں۔ سوشل ورک کی آگاہی اور اپنے حقوق کی آگاہی کے لیے کام کر رہا ہوں۔ Kashif Floor Polishwala
0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 84 Views