سر ریحان کے لیپ ٹاپ والی بات پہ مجھے بچپن میں پڑھیں ہوئ ایک کہانی یاد آتی ہے۔۔کہ ایک کسان کے کاہل بیٹے تھے ۔مرتے وقت کسان نے کہا تھا ۔اپنی زمین پہ کہیں خزانہ چھپا کے بھول گیا ہوں۔۔کھود کے ڈھونڈ لو۔وہ خزانہ تو نہیں ملتا لیکن کھودی ہوئ زمیں پر اناج اگا کے انہیں ایک سبق مل جاتا ہے کہ محنت کر کے اپنے حالات چینج کیے جاسکتے ہیں۔۔شروع میں لیپ ٹاپ کیلئے میچئول فرینڈ بناۓ۔ لیپ ٹاپ تو نہیں لے سکا۔لیکن لیپ ٹاپ سے بڑا خزانہ ان فرینڈز کی بدولت ملا جن سے ہر پل کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا رہا۔۔اور الحمداللہ اپنے حالات کو کافی حد تک سمجھ کر خود کو بدلنے کی ہر کوشش میں لگا رہتا ہوں۔اور وہی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔۔ایک اور بات مجھے کبھی کسی بھی فرینڈ سے ملنے کا موقع نہیں۔ملا۔لیکن سب کی سوچ اور فکر سے فایدہ اٹھا رہا ہوں۔۔جزاک آللہ سر ریحان

0 Commentarios
0 Acciones
87 Views