آپ شائد سوچ رہے ہو کہ میں جب پانچویں جماعت تک پڑھا ہوں تو مجھے انگلیش کیسے آتی ہے تو جیسے میں نے کہا ۔۔۔
An Expert Was A Begginer
جب میں نے پڑھائی چھوڑ دی تو اپنے ساتھ انگلش ڈکشنری لی اور جہاں کہی انگلش اخبار کا کوئی تراشہ ملتا پکوڑوں یا نان روٹی کیساتھ اسے پڑھنے کی کوشش کرتا رہتا یہاں تک کہ کسی وقت مجھے سندھی اخبار پڑھنا بھی آگیا تھا اور پنجابی ہندکو بولنا اور سمجھنا بھی سیکھ گیا تھا کسی وقت مینڈیرن چائنہ زبان سیکھنا شروع کیا لیکن اس وقت ہمارے ہاں نیٹ میسر نہیں تھا جب میں فارغ تھا اب نوکری کرتا ہوں ٹائم بھی نہیں ملتا اور دل میں وہ خواہش بھی نہیں رہی اب بزنس کے بارے سیکھنا چاہتا ہوں
Yasir Khan from Dubai
5 classes passed

0 Comentários
0 Compartilhamentos
285 Visualizações