Anyone out there who wants to make Pakistan a developed country ?

This a call to all those who claim to love Pakistan and want to help !

If you are not that, please do not read further !

This is Shahid Hussain Joia who uses simple language to teach how to start a business with even 1000 rupee or $10

He has taught 100 business via YouTube, and has helped 5000 people start their own factories !

He has already done his work, the problem is most people do not know him, most tv have not interviewed him, most people have never seen his videos !

Here is what we want to do and how to do it:

Goal: to get 1 million people to start their own micro factories

Help needed:

1. Get interviews of shahid done on all major and minor tv channels, and news papers
2. Translate his content into your local languages
3. Convert his content into articles and books.
4. Interview him in your social media
5. Watch 10 of his videos and share them.
6. Make a 2 min video and post about it and share with all your whatspp and groups on what you learned from him and think of him.
7. Anyone who wants to start a business small or large to watch his 50 videos.
8. Get Imran Khan to make a video about him and do a press conference with him !
9. Have him meet all cm and governors and they make a video about him and do a press conference with him.
10. Share this post once a week to make above 9 happen !

By doing above we can reach 20 million people and that will allow 1 million to start a business without any money !

Now can you help me with this in any way ?

My number is +923002029425

His number is +923003929546

#joya

یہاں کوئی ہے جو پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتا ہے؟
یہ پیغام ان تمام لوگوں کے لیے ہے جو پاکستان سے محبت کا دعوی کرتے ہیں اور مدد کرنا چاہتے ہیں! اگر آپ وہ نہیں ہیں تو ، براہ کرم آگے نہ پڑھیں! یہ شاہد حسین جوئیہ ہیں جو 1000 روپیہ یا 10 ڈالر کے ساتھ کاروبار شروع کرنے کا طریقہ سکھانے کے لئے آسان زبان استعمال کرتے ہیں انہوں نے یوٹیوب کے ذریعے 100 کاروبار سکھائے ، اور 5000 افراد کو اپنی فیکٹریاں شروع کرنے میں مدد کی! یہ اپنا کام پہلے ہی کرچکے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ زیادہ تر لوگ انہیں نہیں جانتے ، بیشتر ٹی وی چینلز نے انکے انٹرویوز نہیں لیے، زیادہ تر لوگوں نے انکی ویڈیوز کبھی نہیں دیکھی!
ہم کیا کرنا چاہتے ہیں اور اسے کس طرح کریں گے، ہمارا مقصد کیا یے؟ :

مقصد: 1 لاکھ افراد کو اپنے مائیکرو فیکٹریاں شروع کرانا :
درکار مدد:

1.تمام بڑے اور معمولی ٹی وی چینلز ، اور نیوز پیپرز پر شاہد کے انٹرویو لیں۔
2. ان کے مواد کو اپنی مقامی زبان میں ترجمہ کریں.
3. ان کے مضامین کو رسالوں اور کتابوں میں تبدیل کریں۔
4.آپ کے سوشل میڈیا میں ان کا انٹرویو
5. ان کی 10 ویڈیوز دیکھیں اور اسے شیئر کریں۔
6. دو منٹ کی ویڈیو بنائیں اور ان کے بارے میں پوسٹ کریں اور اپنے تمام واٹس ایپ گروپس میں اسے شیئر کریں جو کچھ آپ نے ان سے سیکھا ہے، اور ان کے بارے میں بتائیں۔
7. جو شخص بھی کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے چاہے چھوٹا ہو یا بڑا، وہ شاھد کی 50 ویڈیوز دیکھے۔
8.۔عمران خان کو ان کے بارے میں بتائیں اور وہ ان کے ساتھ پریس کانفرنس کریں.
9. تمام CM اور گورنرز ان سے ملاقات کریں اور ان کے بارے میں ویڈیو بنائیں. اور ان کے ساتھ پریس کانفرنس کریں.
10. اس پوسٹ کو ہفتے میں ایک بار شیئر کریں.
اوپر بتائے گئے طریقے کو اختیار کرنے سے ہم 20 ملین افراد تک پہنچ سکتے ہیں اور اس سے 10 لاکھ افراد بغیر کسی رقم کے کاروبار شروع کرسکیں گے!
اب کیا آپ میری کسی بھی طرح سے مدد کرسکتے ہیں؟ میرا نمبر +923002029425 ہے
شاھد جویا کا نمبر +923003929546 ہے.
Anyone out there who wants to make Pakistan a developed country ? This a call to all those who claim to love Pakistan and want to help ! If you are not that, please do not read further ! This is Shahid Hussain Joia who uses simple language to teach how to start a business with even 1000 rupee or $10 He has taught 100 business via YouTube, and has helped 5000 people start their own factories ! He has already done his work, the problem is most people do not know him, most tv have not interviewed him, most people have never seen his videos ! Here is what we want to do and how to do it: Goal: to get 1 million people to start their own micro factories Help needed: 1. Get interviews of shahid done on all major and minor tv channels, and news papers 2. Translate his content into your local languages 3. Convert his content into articles and books. 4. Interview him in your social media 5. Watch 10 of his videos and share them. 6. Make a 2 min video and post about it and share with all your whatspp and groups on what you learned from him and think of him. 7. Anyone who wants to start a business small or large to watch his 50 videos. 8. Get Imran Khan to make a video about him and do a press conference with him ! 9. Have him meet all cm and governors and they make a video about him and do a press conference with him. 10. Share this post once a week to make above 9 happen ! By doing above we can reach 20 million people and that will allow 1 million to start a business without any money ! Now can you help me with this in any way ? My number is +923002029425 His number is +923003929546 #joya یہاں کوئی ہے جو پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتا ہے؟ یہ پیغام ان تمام لوگوں کے لیے ہے جو پاکستان سے محبت کا دعوی کرتے ہیں اور مدد کرنا چاہتے ہیں! اگر آپ وہ نہیں ہیں تو ، براہ کرم آگے نہ پڑھیں! یہ شاہد حسین جوئیہ ہیں جو 1000 روپیہ یا 10 ڈالر کے ساتھ کاروبار شروع کرنے کا طریقہ سکھانے کے لئے آسان زبان استعمال کرتے ہیں انہوں نے یوٹیوب کے ذریعے 100 کاروبار سکھائے ، اور 5000 افراد کو اپنی فیکٹریاں شروع کرنے میں مدد کی! یہ اپنا کام پہلے ہی کرچکے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ زیادہ تر لوگ انہیں نہیں جانتے ، بیشتر ٹی وی چینلز نے انکے انٹرویوز نہیں لیے، زیادہ تر لوگوں نے انکی ویڈیوز کبھی نہیں دیکھی! ہم کیا کرنا چاہتے ہیں اور اسے کس طرح کریں گے، ہمارا مقصد کیا یے؟ : مقصد: 1 لاکھ افراد کو اپنے مائیکرو فیکٹریاں شروع کرانا : درکار مدد: 1.تمام بڑے اور معمولی ٹی وی چینلز ، اور نیوز پیپرز پر شاہد کے انٹرویو لیں۔ 2. ان کے مواد کو اپنی مقامی زبان میں ترجمہ کریں. 3. ان کے مضامین کو رسالوں اور کتابوں میں تبدیل کریں۔ 4.آپ کے سوشل میڈیا میں ان کا انٹرویو 5. ان کی 10 ویڈیوز دیکھیں اور اسے شیئر کریں۔ 6. دو منٹ کی ویڈیو بنائیں اور ان کے بارے میں پوسٹ کریں اور اپنے تمام واٹس ایپ گروپس میں اسے شیئر کریں جو کچھ آپ نے ان سے سیکھا ہے، اور ان کے بارے میں بتائیں۔ 7. جو شخص بھی کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے چاہے چھوٹا ہو یا بڑا، وہ شاھد کی 50 ویڈیوز دیکھے۔ 8.۔عمران خان کو ان کے بارے میں بتائیں اور وہ ان کے ساتھ پریس کانفرنس کریں. 9. تمام CM اور گورنرز ان سے ملاقات کریں اور ان کے بارے میں ویڈیو بنائیں. اور ان کے ساتھ پریس کانفرنس کریں. 10. اس پوسٹ کو ہفتے میں ایک بار شیئر کریں. اوپر بتائے گئے طریقے کو اختیار کرنے سے ہم 20 ملین افراد تک پہنچ سکتے ہیں اور اس سے 10 لاکھ افراد بغیر کسی رقم کے کاروبار شروع کرسکیں گے! اب کیا آپ میری کسی بھی طرح سے مدد کرسکتے ہیں؟ میرا نمبر +923002029425 ہے شاھد جویا کا نمبر +923003929546 ہے.
0 تبصرے 0 شیئرز 164 ویوز