ہم آج یہ بات فخر سے کہ سکتے ہیں کہ ہمارے ہاں مکمل برابری کے مواقعے ہیں جی ہاں بشکریہ انٹرنیٹ!
ہم اس بات کا دعوی محض دس سال پہلے نہیں کر سکتے تھے ۔ آج ہر کسی کے پاس ایک سمارٹ فون ہے اور ساتھ میں اچھی انٹرنیٹ بھی۔ ایسے میں آپ کے انگوٹھے پر آکسفورڈ کی مواد، امیزون کے دوکان، ویکی پیڈیا کی ڈکشنری، گوگل کے مددگار ، سوشل میڈیا کے پیلٹ فارمز جہاں آپ دنیا کو اپنی اندورونی صلاحیتوں سے لے کر اپنے گھر کے کچن میں بنے منجن تک بیجا جا سکتا ہے مگر یہ بات آپ پے ہے کہ آپ اب بھی فیمل فیک آئی ڈیز پر ویری نائس کا کمنٹ کرتے یا یوٹیوب پر سیریل دیکھتے ہوئے گزارے یا مفید کاموں میں لگا کے خود کو کچھ بنا لے کیونکہ کل کو یہ معذرت خوانہ

شکایت نہیں چلے گی کہ میرے پاس مواقع نہیں تھے !

Abdul Rafay
ہم آج یہ بات فخر سے کہ سکتے ہیں کہ ہمارے ہاں مکمل برابری کے مواقعے ہیں جی ہاں بشکریہ انٹرنیٹ! ہم اس بات کا دعوی محض دس سال پہلے نہیں کر سکتے تھے ۔ آج ہر کسی کے پاس ایک سمارٹ فون ہے اور ساتھ میں اچھی انٹرنیٹ بھی۔ ایسے میں آپ کے انگوٹھے پر آکسفورڈ کی مواد، امیزون کے دوکان، ویکی پیڈیا کی ڈکشنری، گوگل کے مددگار ، سوشل میڈیا کے پیلٹ فارمز جہاں آپ دنیا کو اپنی اندورونی صلاحیتوں سے لے کر اپنے گھر کے کچن میں بنے منجن تک بیجا جا سکتا ہے مگر یہ بات آپ پے ہے کہ آپ اب بھی فیمل فیک آئی ڈیز پر ویری نائس کا کمنٹ کرتے یا یوٹیوب پر سیریل دیکھتے ہوئے گزارے یا مفید کاموں میں لگا کے خود کو کچھ بنا لے کیونکہ کل کو یہ معذرت خوانہ شکایت نہیں چلے گی کہ میرے پاس مواقع نہیں تھے ! Abdul Rafay
0 Reacties 0 aandelen 66 Views