محترم Rehan Allahwala صاحب، آج شام کوپن ہیگن میں پاکستانیوں کی ادبی و سیاسی کے مرکز ’’ دی فلیمز ریسٹورنٹ ‘‘ میں آپ کی صحبت میں گزرا وقت ہمیشہ یاد رہے گا ۔ ہماری خوش قسمتی کہ آپ سے ملاقات کرنے اور آپ کے زریں خیالات سننے کا موقع ملا ۔میں اپنی پوسٹ دانستہ اردو میں لکھ رہا ہوں تاکہ اردو پڑھنے والے ہمارے (اب) مشترکہ دوست بھی اردو زبان کے فروغ کے لیے رومن میں لکھنے کی بجائے اردو ہی میں لکھنے کی کوشش کریں ۔ میں ذاتی طور پر اپنے عزیز Ramzan Rafique کا ممنون ہوں کہ وہ آپ جیسی شخصیتوں سے ہمیں ملوانے کا بندوبست کرتے ہیں اور اس سلسلے میں اُن کے دست و بازو، میرے بہت ہی عزیز جن Tahir Adeel Adeelاور ان کے ساتھ Zafar Awan اورAAdeel Ahmed Aasi بھی شکریہ کے مستحق ہیں ۔ آپ کی آمد کے طفیل آج اتنے سارے احباب سے ملاقات ہوئی ۔ میرا مشاہدہ ہے کہ ہم سبھی آپ کی مقناطیسی کشش سے بھر پورشخصیت سے متاثر ہوئے ہیں ۔ سدا سلامت رہیں،

Nasar Malikکامیابیاں مقدر ہوں ۔

Founder of Urdu News Paper in Copenhagen in 1973
Author of Books
Founder of Denmark Urdu Service Radio
محترم Rehan Allahwala صاحب، آج شام کوپن ہیگن میں پاکستانیوں کی ادبی و سیاسی کے مرکز ’’ دی فلیمز ریسٹورنٹ ‘‘ میں آپ کی صحبت میں گزرا وقت ہمیشہ یاد رہے گا ۔ ہماری خوش قسمتی کہ آپ سے ملاقات کرنے اور آپ کے زریں خیالات سننے کا موقع ملا ۔میں اپنی پوسٹ دانستہ اردو میں لکھ رہا ہوں تاکہ اردو پڑھنے والے ہمارے (اب) مشترکہ دوست بھی اردو زبان کے فروغ کے لیے رومن میں لکھنے کی بجائے اردو ہی میں لکھنے کی کوشش کریں ۔ میں ذاتی طور پر اپنے عزیز Ramzan Rafique کا ممنون ہوں کہ وہ آپ جیسی شخصیتوں سے ہمیں ملوانے کا بندوبست کرتے ہیں اور اس سلسلے میں اُن کے دست و بازو، میرے بہت ہی عزیز جن Tahir Adeel Adeelاور ان کے ساتھ Zafar Awan اورAAdeel Ahmed Aasi بھی شکریہ کے مستحق ہیں ۔ آپ کی آمد کے طفیل آج اتنے سارے احباب سے ملاقات ہوئی ۔ میرا مشاہدہ ہے کہ ہم سبھی آپ کی مقناطیسی کشش سے بھر پورشخصیت سے متاثر ہوئے ہیں ۔ سدا سلامت رہیں، Nasar Malikکامیابیاں مقدر ہوں ۔ Founder of Urdu News Paper in Copenhagen in 1973 Author of Books Founder of Denmark Urdu Service Radio
0 Comentários 0 Compartilhamentos 200 Visualizações