علماء سے بر وقت فیصلہ کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔ نکاسی آب کی بری صورتحال کی وجہ سے تعفن اور بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ۔
2۔ شہر کی صورت حال کے پیش نظر ھر گھر اگر ایک قربانی پر اکتفا کرے۔
3۔ باقی قربانیاں روک کر عید کے دوسرے یا تیسرے قربانی کے گوشت سے دیگیں پکوا کر آفت زدہ غریب افراد کے گھروں اور علاقوں میں پہنچوانے کا انتظامیہ کیا جائے ۔
4۔ میرے خیال میں اس وقت ایسی قربانیوں کی معاشرے کو اشد ضرورت ہے ۔
جزاكم الله خيرا كثيرا

Shakeel Ur Rahman Rahman Snowehite Ceo
علماء سے بر وقت فیصلہ کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1۔ نکاسی آب کی بری صورتحال کی وجہ سے تعفن اور بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ۔ 2۔ شہر کی صورت حال کے پیش نظر ھر گھر اگر ایک قربانی پر اکتفا کرے۔ 3۔ باقی قربانیاں روک کر عید کے دوسرے یا تیسرے قربانی کے گوشت سے دیگیں پکوا کر آفت زدہ غریب افراد کے گھروں اور علاقوں میں پہنچوانے کا انتظامیہ کیا جائے ۔ 4۔ میرے خیال میں اس وقت ایسی قربانیوں کی معاشرے کو اشد ضرورت ہے ۔ جزاكم الله خيرا كثيرا Shakeel Ur Rahman Rahman Snowehite Ceo
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 19 Views