گاہک کا تربوز والے سے سوال :
‏یار تمہیں کیسے تربوز کو تھپکی مارنے سے پتہ چل جاتا ہے کہ تربوز میٹھا اور لال نکلے گا؟
‏تربوز والا:
‏پتا نہیں!
‏لیکن میرے باپ نے مجھے
‏سمجھایا تھا‏کہ
‏دو تربوز پر تھپکیاں مار کر واپس رکھ دو
اور‏ تیسرا تربوز
‏گاہک کو پکڑا دو.
‏گاہک خوش ہو جاتا ہے۔

گاہک کا تربوز والے سے سوال : 😂 ‏یار تمہیں کیسے تربوز کو تھپکی مارنے سے پتہ چل جاتا ہے کہ تربوز میٹھا اور لال نکلے گا؟ ‏تربوز والا: ‏پتا نہیں! ‏لیکن میرے باپ نے مجھے ‏سمجھایا تھا‏کہ ‏دو تربوز پر تھپکیاں مار کر واپس رکھ دو اور‏ تیسرا تربوز ‏گاہک کو پکڑا دو. ‏گاہک خوش ہو جاتا ہے۔ 🍉 🍉 🍉
0 Commentarii 0 Distribuiri 18 Views