یار اگر ایک بات کو پروموٹ کیا جائے کہ جہاں بھی آپ سیئر کرنے یا انگریزی میں پکنک منانے جائیں وہاں اپنے نام کا ایک درخت لے کر جائیں مکامی لوگوں دیں کہ اس کو کاشت کریں اور کہا جائے اگلے سال میں آؤں گا اگر بچا رہا یہ پودا تو میں آپ کو 1000 روپے بطور انعام دوں گا اور جاتے وقت ان کیلئے کوئی نہ کوئی تحفہ بھی لیتے جائیں تو اگر ہر آدمی یہی کرنے لگے 22 کروڑ عوام کیا کچھ نہیں کر سکتی یار اس سے
زیادہ تو ہم درباروں پے دے آتے ہیں
Via Ameer Khan
#share to spread love and trees
زیادہ تو ہم درباروں پے دے آتے ہیں
Via Ameer Khan
#share to spread love and trees
یار اگر ایک بات کو پروموٹ کیا جائے کہ جہاں بھی آپ سیئر کرنے یا انگریزی میں پکنک منانے جائیں وہاں اپنے نام کا ایک درخت لے کر جائیں مکامی لوگوں دیں کہ اس کو کاشت کریں اور کہا جائے اگلے سال میں آؤں گا اگر بچا رہا یہ پودا تو میں آپ کو 1000 روپے بطور انعام دوں گا اور جاتے وقت ان کیلئے کوئی نہ کوئی تحفہ 🎁 بھی لیتے جائیں تو اگر ہر آدمی یہی کرنے لگے 22 کروڑ عوام کیا کچھ نہیں کر سکتی یار اس سے
زیادہ تو ہم درباروں پے دے آتے ہیں 🤨
Via Ameer Khan
#share to spread love and trees
0 Commenti
0 condivisioni
13 Views