کتنے لوگ خود کو بدلنے پر یقین رکھتے ہیں؟
کتنے لوگ روز ایک نئی چیز سیکھنا چاہتےہیں؟
کتنے لوگ دوسروں کی جگہ خود کو رکھ کر سوچتے ہیں؟
کتنے لوگ معاشرے کو ترقی کرتا دیکھنا چاھتے ہیں؟
کتنے لوگ ایک دوسرے کی مدد کر کے خوش ہوتے ہیں؟
کتنے لوگ ایک دوسرے کو ترقی کرنے میں مدد کرتے ہیں؟
کتنے لوگ دوسروں کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں؟
کتنے لوگ اپنے حال سے مطمئن ہیں؟
ان سوالوں کے جوابات کے نتیجے میں جو چند لوگ سامنے أئیں گے وہی لوگ ہیں جو تبدیلی کے اصول کو سمجھتے ہیں اور مل کر کام کریں تو بدلاؤ آ سکتا ہے۔
Samia Aslam

0 Commentaires
0 Parts
25 Vue